مندرجات کا رخ کریں

مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم
نارول کرکٹ اسٹیڈیم
مقامNarol, مظفر آباد, آزاد کشمیر, پاکستان
تاسیس10 اکتوبر 2007ء
گنجائش10,000
ملکیتپاکستان کرکٹ بورڈ
متصرفاے جے کے جیگوارز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
بمطابق 2016
ماخذ: https://www.espncricinfo.com/pakistan/content/ground/1200225.html ESPNCricinfo

مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم (عرف نارول کرکٹ اسٹیڈیم) سیکٹر نارول، مظفر آباد، آزاد کشمیر، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔[1] کشمیر پریمیئر لیگ کا افتتاحی ایڈیشن 6 اگست 2021ء سے شروع ہونے والا ہے جس کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔[2] فلڈ لائٹس لگائی جا رہی ہیں اور یہ پاکستان کا پہلا ایل ای ڈی اسٹیڈیم ہے۔[3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "T20 festival match to be played on September 6 in Muzaffarabad (AJK)"
  2. "KPL draft to take place on 24th in Islamabad"
  3. "Kashmir Premier League draft set to take place on April 2"۔ مورخہ 2021-04-21 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-04
  4. "KPL draft set to take place on April 2"