ظفر علی اسٹیڈیم
Appearance
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | ساہیوال، پنجاب، پاکستان |
جغرافیائی متناسق نظام | 30°39′37″N 73°06′00″E / 30.6603°N 73.1001°E |
گنجائش | 35,000 |
متصرف | سرگودھا کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | 23 دسمبر 1977:![]() ![]() |
آخری ایک روزہ | 3 نومبر 1978:![]() ![]() |
بمطابق 1 جنوری 2017 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[1] |
ظفر علی اسٹیڈیم (Zafar Ali Stadium) ساہیوال، پنجاب، پاکستان میں ایک کثیرالمقاصد اسٹیڈیم ہے۔ یہ 1955ء سے 1995ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کے کھیلوں کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے۔[1] اسٹیڈیم میں 35,000 افراد کی گنجائش ہے۔[2] پہلے اسے ساہیوال اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا تھا تاہم بعد میں اس کا نام پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے بانی شیخ ظفر علی خان کے اعزاز میں تبدیل کر کے ظفر علی اسٹیڈیم رکھ دیا گیا۔ عمران خان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ اسی مقام پر کھیلا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Zafar Ali Stadium"۔ ESPNcricinfo۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-12
- ↑ "Stadium stories: Famous Pakistan cricket grounds"۔ Dawn۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-11