متسیہ (سنسکرت: मत्स्य) وشنو کا پہلا اوتار جس میں وشنو نے ایک مچھلی کا روپ اختیار کیا تاکہ شیطانوں سے وید واپس حاصل کر سکے۔ یہ اوتار حصوصی اہمیت کا حامل ہے۔