مندرجات کا رخ کریں

قومی اولمپک کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولمپک کھیل

قومی اولمپک کمیٹی (National Olympic Committee) مخفف این او سی (NOC) دنیا بھر میں اولمپک تحریک کا ایک قومی جزو ہے۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے تحت این او سی اولمپک کھیلوں میں مقامی کھلاڑیوں کی شرکت کو منظم کرنے کی ذمہ دار ہے۔

تقسیم

[ترمیم]
براعظم ایسوسی ایشن این او سی قدیم ترین این او سی جدید ترین این او سی
  افریقہ
افریقی قومی اولمپک کمیٹی ایسوسی ایشن 53 مصر (1910) اریتریا (1999)
  امریکین
پین امریکن سپورٹس آرگنائزیشن 41 ریاستہائے متحدہ (1894) ڈومینیکا (1993)
سینٹ کیٹز و ناویس (1993)
سینٹ لوسیا (1993)
  ایشیاء
ایشیاء اولمپک کونسل 44[1] جاپان (1912) مشرقی تیمور (2003)
  یورپ
یورپی اولمپک کمیٹیاں 49 فرانس (1894) مونٹی نیگرو (2007)
  اوقیانوسیہ
اوقیانوسیہ قومی اولمپک کمیٹی 17 آسٹریلیا (1895) تووالو (2007)

فہرست این او سی بلحاظ تاریخ تسلیم

[ترمیم]
1894 فرانس, ریاستہائے متحدہ امریکہ
1895 آسٹریلیا, جرمنی, یونان, مجارستان
1900 ناروے
1905 ڈنمارک, برطانیہ عظمی
1906 بیلجیم
1907 کینیڈا, فنلینڈ
1909 پرتگال
1910 مصر
1911 ترکی
1912 آسٹریا, جاپان, لکسمبرگ, نیدرلینڈز, سربیا,[2] ہسپانیہ, سوئٹزرلینڈ
1913 سویڈن
1914 رومانیہ
1915 اطالیہ
1919 نیوزی لینڈ, پولینڈ
1922 جمہوریہ آئرلینڈ
1923 ارجنٹائن, میکسیکو, یوراگوئے
1924 بلغاریہ, ہیٹی
1927 بھارت
1929 فلپائن
1934 چلی
1935 برازیل, آئس لینڈ, لیختینستائن, وینزویلا
1936 افغانستان, برمودا, بولیویا, کوسٹاریکا, جمیکا, مالٹا, پیرو
1937 سری لنکا (then Ceylon)
1947 گوئٹے مالا, ایران, میانمار (then برما), پاناما, Republic of Korea
1948 کولمبیا, گیانا (then British Guiana), عراق, لبنان, پاکستان , پورٹو ریکو, سنگاپور, شام, ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
1950 تھائی لینڈ
1951 ہانگ کانگ, نائجیریا
1952 بہاماس, گھانا (then Gold Coast), انڈونیشیا, اسرائیل
1953 موناکو
1954 کیوبا, جمہوریہ ڈومینیکن, ایتھوپیا, ملائشیا (then Malaya)
1955 بارباڈوس, فجی, کینیا, لائبیریا
1956 ہونڈوراس, یوگنڈا
1957 شمالی کوریا, تونس
1959 البانیہ, ایکواڈور, مراکش, نکاراگوا, سان مارینو, سوڈان, سرینام
1960 Chinese Taipei (then جمہوریۂ چین founded 1922)
1962 بینن (then Dahomey), ایل سیلواڈور, منگولیا
1963 کیمرون, کوت داوواغ (then کوت داوواغ), اردن, لیبیا, مالی, نیپال, سینیگال
1964 الجزائر, چاڈ, مڈغاسکر, نائجر, Congo, سیرالیون, زیمبیا
1965 وسطی افریقی جمہوریہ, جمہوریہ گنی, سعودی عرب, ٹوگو
1966 کویت
1967 بیلیز (then British ہونڈوراس), Virgin Islands
1968 جمہوری جمہوریہ کانگو, گیبون, ملاوی, تنزانیہ
1970 پیراگوئے
1972 برکینا فاسو (then Upper Volta), لیسوتھو, موریشس, صومالیہ, سوازی لینڈ
1974 پاپوا نیو گنی
1975 انڈورہ
1976 اینٹیگوا و باربوڈا, جزائر کیمین, Gambia
1978 قبرص
1979 بحرین, لاؤس, موریتانیہ, موزمبیق, چین, سیچیلیس, ویتنام
1980 انگولا, بنگلہ دیش, بوٹسوانا, قطر, متحدہ عرب امارات, زمبابوے
1981 يمن
1982 برطانوی جزائر ورجن, سلطنت عمان
1983 بھوٹان, سامووا (then Western سامووا), جزائر سلیمان
1984 برونائی, جبوتی, استوائی گنی, گریناڈا, روانڈا, ٹونگا
1985 مالدیپ
1986 اروبا, جزائر کک, گوام
1987 امریکی سمووا, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز, وانواتو
1991 استونیا, لٹویا, لتھووینیا, نمیبیا, جنوبی افریقہ
1993 آرمینیا, آذربائیجان, بیلاروس, بوسنیا و ہرزیگووینا, برونڈی, کیپ ورڈی, اتحاد القمری, کروشیا, چیک جمہوریہ, ڈومینیکا, جارجیا, قازقستان, کرغیزستان, مالدووا, مقدونیہ, روس, سینٹ کیٹز, سینٹ لوسیا, ساؤ ٹومے و پرنسپے, سلوواکیہ, سلووینیا, تاجکستان, ترکمانستان, یوکرین, ازبکستان
1994 ناورو
1995 کمبوڈیا, گنی بساؤ, فلسطین
1997 مائکرونیشیا
1999 اریتریا, پلاؤ
2003 کیریباتی, مشرقی تیمور
2006 جزائر مارشل
2007 مونٹینیگرو, تووالو

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. The OCA includes 45 NOCs; the Macau Sports and Olympic Committee is not recognized by the IOC and Macau does not compete at the Olympic Games.
  2. "Istorija - Olimpijski komitet Srbije"۔ 2010-08-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-24