فہرست صدور ترکیہ
Appearance
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت ترکی |
یہ جمہوریہ ترکیہ کے قیام سے اب تک آنے والے 11 صدور کی فہرست ہے۔ ترک جنگ آزادی سے قبل عثمانی سلاطین کے لیے دیکھیے فہرست سلاطین عثمانی
صدور جمہوریہ ترکیہ (1923ء تا حال)
[ترمیم]# | نام | تصویر | پیدائش - وفات | عہدہ سنبھالا | عہدہ چھوڑا | پس منظر |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | مصطفی کمال اتاترک[1] | 1881 - 1938 | 29 اکتوبر 1923 | 10 نومبر 1938 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) | جمہور خلق پارٹی | |
2 | مصطفی عصمت انونو[2] | 1884 - 1973 | 11 نومبر 1938 | 22 مئی 1950 | جمہوری خلق پارٹی | |
3 | محمد جلال بایار | 1883 - 1986 | 22 مئی 1950 | 27 مئی 1960 (برطرفی - سزائے موت سنائی گئی، لیکن بڑھاپے کی وجہ سے معاف کر دیے گئے) | ڈیموکریٹ پارٹی | |
4 | جمال گورسل | فائل:TRTOpen.jpg | 1895 - 1966 | 10 اکتوبر 1961 | 28 مارچ 1966 | فوج |
5 | جودت سنائے | 1900 - 1982 | 28 مارچ 1966 | 28 مارچ 1973 | فوج | |
6 | فخری کوروترک | 1903 - 1987 | 6 اپریل 1973 | 6 اپریل 1980 | سینیٹ [3] | |
7 | کینان ایورن | فائل:Evren.jpg | 1917 - | 9 نومبر 1982 | 9 نومبر 1989 | فوج |
8 | تورگوت اوزال | فائل:Turgut Ozal.jpg | 1927 - 1993 | 9 نومبر 1989 | 17 اپریل 1993 (بحیثیت صدر انتقال ہوا) | مادر وطن پارٹی |
9 | سلیمان دیمیرل | 1924 - | 16 مئی 1993 | 16 مئی 2000 | صراط مستقیم پارٹی | |
10 | احمد نجات سیزر | 1941 - | 16 مئی 2000 | 28 اگست 2007 | آئینی | |
11 | عبد اللہ گل | 1950 - | 28 اگست 2007 | 28 اگست 2014 | جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی | |
12 | رجب طیب ایردوان | 26 فروری 1954ء | 28 اگست 2014 | تا حال | جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی[4] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ چار مرتبہ صدر قرار پائے۔ 1923ء، 1927ء، 1931ء اور 1935ء میں اتفاق رائے سے انھیں بطور صدر چنا گیا۔
- ↑ چار مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔ 1938ء، 1939ء، 1943ء اور 1946ء میں پارلیمان نے منتخب ک��ا۔
- ↑ کوروترک 1960ء میں ترک بحریہ سے سبکدوش ہوئے اور 1968ء میں سینیٹر بنے۔
- ↑ BBC Urdu (16 جولائ 2016)۔ "طیب اردوغان کا سیاسی سفر"۔ BBC۔ BBC Urdu۔ اخذ شدہ بتاریخ https://www.bbc.com/urdu/world/2016/07/160716_recep_tayyip_erdogan_profile_mb