شمعون زیلوتیس
Appearance
مقدس شمعون زیلوتیس | |
---|---|
قدیس شمعون، پیٹر پال روبنز کی مصوری (1611ء) | |
رسول، شہید، مبلغ | |
پیدائش | یہودیہ |
وفات | ~65ء یا ~107ء[1] مقام وفات میں اختلاف ہے۔ ممکنہ طور پر پیلا، آرمینیا؛ سوانیر، پرشیا؛ ایدیسہ، کیسٹر |
مزار | بہت سے جگہوں کو یادگار مقدس کہا گیا ہے جن میں تولوز؛ پطرس باسلیکا[2] |
تہوار | 10 مئی (مشرقی مسیحیت) 1 جولائی (قرون وسط ہسپانوی قایدہ) 28 اکتوبر (مغربی مسیحیت) 5 نومبر (قبطی راسخُ الاعتقادی) |
منسوب خصوصیات | کشتی؛ صلیب اور آری؛ مچھلی (یا دو مچھلیاں؛ نیزہ؛ چپو۔[2] |
سرپرستی | دباغ؛ بانی کار؛ چمڑے کی کھال کو رنگنے والے[2] |
شمعون زیلوتیس ([Acts 1:13]، قوم پرست کہلانے والا شمعون ([Luke 6:15])، شمعون قتانی یا قنانی ([Matthew 10:4]) یا شمعون مجاہد ([Mark 3:18]) یسوع کے رسل میں سے ایک مبہم رسول ہیں۔ اور کچھ جھوٹی تصنیف کے متون میں ان کا رسول ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ معلم کلیسیا اور علم دین کے ماہر مقدس جیروم نے ان کا ذکر اپنی کتاب De viris illustribus میں بھی نہیں کیا ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "St. Simon the Apostle" (بزبان الإيطالية)۔ Blessed Saints and Witnesses۔ 2005-03-15۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ^ ا ب پ Terry H Jones۔ "Saint Simon the Apostle"۔ Saints.SQPN.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2017
- ↑ "This work [De viris illustribus], as he reveals at its start and finish, was completed in the fourteenth year of Theodosius, that is, between 19 January 392 and 18 January 393." A.D. Booth, "The Chronology of Jerome's Early Years," Phoenix 35 (1981), p.241.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر شمعون زیلوتیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- All appearances of "Simon" in the New Testament
- Legenda Aureaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ catholic-forum.com (Error: unknown archive URL): Lives of Saints Simon and Jude
- Catholic Encyclopedia: St. Simon the Apostle
- Ὁ Ἅγιος Σίμων ὁ Ἀπόστολος ὁ Ζηλωτής. Megas Synaxaristis.(Greek)