مندرجات کا رخ کریں

سقا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سقا (water carrier) بہشتی، پانی بھر کر لانے کا کام کرنے والا، پانی بھرنے والوں کی گوت کا، ماشکی، پنہارا۔[1]

جب موجودہ آب رسانی کا نظام نہ تھا اس وقت گھروں، مساجد اور مدارس میں پانی بھر کر لانے والے کو سقا کہا جاتا تھا۔ عمومًا یہ مَشک سے پانی بھرتا تو ماشکی کہلاتا۔

حوالہ جات

[ترمیم]