سفید سارس
Appearance
سفید سارس | |
---|---|
سفید سارس، Ciconia ciconia
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1][2][3][4][5][6][7] |
جماعت بندی | |
مملکت: | حیوانات |
جماعت: | پرنده |
طبقہ: | سارس |
خاندان: | سارس |
جنس: | سارس |
نوع: | C. ciconia |
سائنسی نام | |
Ciconia ciconia[1][2][4][5][3][6][7][8] لنی اس ، 1758 | |
| |
درستی - ترمیم |
سفید سارس کی لمبائی 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ یہ پرندہ اپنے سفید اور چمکدار سیاہ پروں، لمبی گردن، سرخ چمکدار چونچ اور لمبی ٹانگوں کی وجہ سے بآسانی پہچانا جاتا ہے۔ یہ درختوں اور کھیتوں پر بیٹھتا ہے اور اکثر ایک ٹانگ کو جوڑ دیتا ہے۔ یہ بہت آہستہ اور سکون سے چلتا ہے۔ یہ اپنے پروں کو پھڑپھڑاتا ہوا بلند ہوتا ہے اور جب اونچائی پر اڑتا ہے تو اپنے پروں کو کم حرکت دیتا ہے۔ لمبی گردن کے ساتھ اڑنے والے جسم کا ڈیزائن اسے بگلوں، مرغابیوں اور گدھوں سے ممتاز کرتا ہے۔ یہ غیر منظم غول کی صورت میں ہجرت کرتا ہے۔ وہ جلد ہی نئے ماحول سے مانوس ہو جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
- ^ ا ب پ عنوان : World Bird List — : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
- ↑ "معرف Ciconia ciconia دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 نومبر 2024ء