کارل لینیس
Appearance
کارل لینیس | |
---|---|
(سویڈنی میں: Carl von Linné)،(لاطینی میں: Carolus Linnaeus)[1]،(لاطینی میں: Carl Linnaeus)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈنی میں: Carl Nilsson Linnaeus) |
پیدائش | 23 مئی 1707ء [2][3][4][5][6][7][8] |
وفات | 10 جنوری 1778ء (71 سال)[9][3][4][5][6][7][10] اوپسالا [11] |
شہریت | سویڈن [12][11] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [13] |
تعداد اولاد | 7 [14] |
عملی زندگی | |
ماہر حیوانیات مختصر نام | Linnaeus |
ماہر حیاتیات مختصر نام | L.[15] |
مادر علمی | جامعہ اوپسالا (1728–) |
تخصص تعلیم | طب |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر آف میڈیسن |
پیشہ | ارضیات دان ، پروفیسر ، ماہر نباتیات [9][11]، طبیب [16][11]، آپ بیتی نگار ، ماہر حیاتیات [11]، ماہر حیوانیات ، ماہر طیوریات ، فطرت پسند [16][11] |
مادری زبان | سونسکا |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [17]، سونسکا [18] |
شعبۂ عمل | طب ، فطری تاریخ ، نباتیات ، علوم فطریہ |
ملازمت | جامعہ اوپسالا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
کارل لینیس (Linnaeus) (1707-1778) سویڈن کا سائنس دان اور ماہر حیاتیات تھا۔ اس نے جانداروں کے نام دینے کا مخصوص طریقہ بنایا۔ اس میں نام کا پہلا حصہ جنس کو اور دوسرا حصہ نوع کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نے 4378 مختلف پودوں اور جانوروں کی انواع کی گروہ بندی کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Encyclopædia Britannica
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118573349 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/424967 — بنام: Carl von Linné — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6th8rk6 — بنام: Carl Linnaeus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8162305 — بنام: Carl von Linné — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/228940 — بنام: Carl von Linné — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/linne-carl — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0037329.xml — بنام: Carl von Linné
- ^ ا ب عنوان : Carl Linné (von) — صفحہ: 700 — Dictionary of Swedish National Biography ID: https://sok.riksarkivet.se/sbl/Presentation.aspx?id=10735 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مارچ 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/linne-carl — بنام: Carl Linné — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118573349 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2024
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/c9prv8dw4nhccx1 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ http://www2.linnaeus.uu.se/online/life/4_1.html
- ↑ IPNI author ID: https://www.ipni.org/a/12653-1
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/125758 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Carl von Linné — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اپریل 2016 — اقتباس: Linnaeus only spoke two languages fluently - Swedish, and Latin!
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb130917536 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1707ء کی پیدائشیں
- 23 مئی کی پیدائشیں
- 1778ء کی وفیات
- 10 جنوری کی وفیات
- اٹھارویں صدی کے سویڈش مصنفین
- سویڈش ماہرین حیاتیات
- فرانسیسی اکادمی برائے ��لوم کے ارکان
- نسل کی تاریخی تعریفیں
- سویڈش ماہرین نباتات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سویڈش ماہرین حشریات
- سویڈش اشرافیہ
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- اٹھارویں صدی کے لاطینی زبان کے مصنفین
- سویڈش لوتھری شخصیات
- سویڈش آپ بیتی نگار