مندرجات کا رخ کریں

دریائے کرشنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے کرشنا
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ کرناٹک ،  آندھرا پردیش ،  مہاراشٹر ،  تلنگانہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 17°55′28″N 73°39′36″E / 17.924444444444°N 73.66°E / 17.924444444444; 73.66   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
قابل ذکر
جیو رمز 1265868  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
وجئے واڑہ کے قریب دریائے کرشنا، 2007ء میں

دریائے کرشنا : (مراٹھی: कृष्णा नदी, کنڑ: ಕೃಷ್ಣಾ ನದಿ , تیلوگو: కృష్ణా నది), بھارت کے بڑے دریاؤں میں سے ایک ہے۔ اور جنوبی ہندوستان کا دوسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی 1300 کلومیٹر ہے۔

معلومات

[ترمیم]

یہ دریا مہاراشٹر میں واقع مغربی گھاٹ میں پیدا ہوتا ہے۔ مہاراشٹر سے ہوتے ہوئے، کرناٹک سے گذر کر آندھرا پردیش میں داخل ہوتا ہے۔ اور آندھراپردیش میں طویل راستہ طئے کرکے خلیج بنگال میں جا ملتا ہے۔

دریائے کرشنا کے کنارے واقع شہروں میں سب سے بڑا شہر وجئے واڑا ہے۔ جو ضلع کرشنا میں واقع ہے۔

معاون دریا

[ترمیم]
  • تُنگا بھدرا - (تنگا اور بھدرا)
  • دریائے کوئنا
  • دریائے بھیما
  • دریائے کُنڈلی
  • دریائے مالاپربھا
  • دریائے گھٹاپربھا
  • دریائے موسی
  • دریائے اندرائنی

ڈیم

[ترمیم]

کرشنا بیسن

[ترمیم]

کرشنا بیسن تقریباً 258,948 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔۔ آندھرا پردیش میں 113271 مربع کلومیٹر، کرناٹک میں 76،252 مربع کلومیٹر، مہاراشٹر میں 69،425 مربع کلومیٹر کی توسیع رکھتا ہے۔

حواشی

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ دریائے کرشنا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ دریائے کرشنا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 

بیرونی روابط

[ترمیم]