مندرجات کا رخ کریں

خیبر پختونخوا کے اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ
ملکپاکستان
صوبہخیبر پختونخوا
دار الحکومتپشاور
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)

بنوں ڈویژن

[ترمیم]

ضلع بنوں ایک خوبصورت شہر ہے یہاں ہسپتال یونورسٹی اسکول کالج پرانی عمارتیں موجود ہے بنوں میں باغات بہت زیادہ ہے ہر طرف سر سبز ہریالی لوگ بھی بہت اچھے ہے مہمان نواز ہے

ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع بنوں بنوں 1,972 1,211,006[2][3] 952
ضلع لکی مروت لکی مروت 3,296 902,541[4][5] 277
شمالی وزیرستان میران شاہ 4,707 543,254 115
فائل:Khyber Pakhtunkhwa ضلعs Names.svg
خیبر پختونخوا کے اضلاع

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں 33 اضلاع ہیں جن کی فہرست درج ذیل ہے۔ان کو اضلاع کو 7 ڈویژن میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان ڈیرہ اسماعیل خان 9,334 1,695,688[6] 222
جنوبی وزیرستان وانا 6,620 679,185 103
ضلع ٹانک ٹانک 2,900 428,274[7] 233

ہزارہ ڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع ایبٹ آباد ایبٹ آباد 1,967 1,332,912[8] 785
ضلع بٹگرام بٹگرام 1,301 476,612 366
ضلع ہری پور ہری پور، پاکستان 1,725 1,003,031 581
ضلع کولئی-پالس - - 275,461 -
ضلع زیریں کوہستان پتن، کوہستان - 202,933 -
ضلع مانسہرہ مانسہرہ 4,579 1,556,460 340
ضلع تورغر جدبا 497 171,395 345
ضلع بالائی کوہستان داسو - 306,774 -

کوہاٹ ڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع ہنگو ہنگو 1,097 518,798 473
ضلع کرک کرک 3,372 706,299 209
ضلع کوہاٹ کوہاٹ 2,991 1,112,452 390
ضلع کرم پاڑاچنار 3,380 619,553 201
ضلع اورکزئی کلایہ 1,538 254,356 165

مردان ڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع مردان مردان 1,632 2,373,061 1,454
ضلع صوابی صوابی 1,543 1,624,616 1,053

مالاکنڈ ڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلعی صدرمقام رقبہ(km²) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
باجوڑ ایجنسی خار، باجوڑ 1,290 1,093,684 848
ضلع بونیر ڈگر، پاکستان 1,865 897,319 481
ضلع چترال چترال 14,850 447,362 30
ضلع چترال بونی - - -
مالاکنڈ بٹ خیلہ 952 720,295 757
ضلع دیر زیریں تیمرگرہ 1,582 1,435,917 908
ضلع شانگلہ الپوری 1,586 757,810 478
ضلع سوات سیدو شریف 5,337 2,309,570 433
ضلع دیر بالا دیر (قصبہ) 3,699 946,421 256

پشاورڈویژن

[ترمیم]
ضلع ضلع صدرمقام رقبہ (مربع کلومیٹر) آبادی(2017)[1] کثافت(افراد/کلومیٹر²)
ضلع چارسدہ چارسدہ 996 1,616,198 1,623
ضلع خیبر لنڈی کوتل 2,576 986,973 383
ضلع مہمند غالانائی 2,296 466,984 203
ضلع نوشہرہ نوشہرہ (خیبر پختونخوا) 1,748 1,518,540 869
ضلع پشاور پشاور 1,518 4,333,770 3,396

مززید دیکھیے

[ترمیم]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج "ضلع WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  2. "ضلع AND TEHSIL LEVEL آبادیSUMMARY WITH REGION BREAKUP - Bannu ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  3. "آبادیAND HOUSEHOLD DETAIL FROM BLOCK TO ضلع LEVEL - Bannu ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  4. "ضلع AND TEHSIL LEVEL آبادیSUMMARY WITH REGION BREAKUP - Lakki Marwat ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  5. "آبادیAND HOUSEHOLD DETAIL FROM BLOCK TO ضلع LEVEL - Lakki Marwat ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  6. "ضلع AND TEHSIL LEVEL آبادیSUMMARY WITH REGION BREAKUP - Dera Ismail Khan ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 18 اپریل 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  7. "ضلع AND TEHSIL LEVEL آبادیSUMMARY WITH REGION BREAKUP - Tank ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 18 اپریل 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018 
  8. "ضلع AND TEHSIL LEVEL آبادیSUMMARY WITH REGION BREAKUP - Abboatabad ضلع" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 22 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018