"تیجی بچن" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
||
'''تیجی سوری ہری ونش رائے شریواستو بچن''' {{دیگر نام|انگریزی=Teji Suri Harivansh Rai Srivastava Bachchan}} قبل شادی '''تیجونت کور''' (پیدائش: تیج کور سوری) ایک سماجی کارکن، ہندی شاعر [[ہری ونش رائے بچن]] کی اہلیہ اور بالی ووڈ [[اداکار]] [[امیتابھ بچن]] کی والدہ تھیں۔ <ref>{{Cite web|url=http://dailyasianage.com/news/79500/?regenerate|title=Teji Suri Bachchan {{!}} The Asian Age Online, Bangladesh|website=The Asian Age|language=en|access-date=2020-02-22}}</ref> |

وہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کی معتمد بھی تھیں۔ <ref name="sify">{{cite web|url=http://www.sify.com/movies/teji-bachchan-indira-s-friend-news-bollywood-kkfulwhfgfhsi.html |
وہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کی معتمد بھی تھیں۔ <ref name="sify">{{cite web|url=http://www.sify.com/movies/teji-bachchan-indira-s-friend-news-bollywood-kkfulwhfgfhsi.html|title=Teji Bachchan: Indira's friend|work=[[Sify]]|accessdate=21 جولائی 2011}}</ref> |
||
وہ ایک [[لائل پور]]، [[برطانوی ہند]] (موجودہ [[فیصل آباد]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]]) میں ایک [[پنجابی]] سکھ کھتری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ <ref name="Teji">{{cite web|url=http://www.in.com/news/entertainment-news/fullstory-amitabh-bachchan-reminisenses-his-mothers-lohri-festival-stories-17078997-6bb96a8fe84ccb55a201702d925af7a339fb6c0d-rhp.html|title=Amitabh Bachchan reminisenses his mothers lohri festival stories|last=India|first=Frontier|date=13 جنوری 2011|publisher=in.com|page=1|accessdate=10 فروری 2011|url-status=dead|archiveurl=https://web.archive.org/web/20110713022342/http://www.in.com/news/entertainment-news/fullstory-amitabh-bachchan-reminisenses-his-mothers-lohri-festival-stories-17078997-6bb96a8fe84ccb55a201702d925af7a339fb6c0d-rhp.html|archivedate=13 جولائی 2011|df=dmy-all}}</ref> |

نسخہ بمطابق 18:13، 26 اپریل 2021ء
تیجی بچن | |
---|---|
(پنجابی میں: ਤੇਜੀ ਬੱਚਨ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Teji Suri) |
پیدائش | 12 اگست 1914ء فیصل آباد |
وفات | 21 دسمبر 2007ء (93 سال) ممبئی |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
شریک حیات | ہری ونش بچن (1941–18 جنوری 2003) |
اولاد | امتابھ بچن ، اجیتابھ بچن |
عملی زندگی | |
پیشہ | فعالیت پسند ، کارکن انسانی حقوق |
درستی - ترمیم |
تیجی سوری ہری ونش رائے شریواستو بچن (انگریزی: Teji Suri Harivansh Rai Srivastava Bachchan) قبل شادی تیجونت کور (پیدائش: تیج کور سوری) ایک سماجی کارکن، ہندی شاعر ہری ونش رائے بچن کی اہلیہ اور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی والدہ تھیں۔ [1] وہ وزیر اعظم اندرا گاندھی کی معتمد بھی تھیں۔ [2]
وہ ایک لائل پور، برطانوی ہند (موجودہ فیصل آباد، پنجاب، پاکستان) میں ایک پنجابی سکھ کھتری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ [3] ان کی ہری ونش رائے بچن جو کہ اس وقت جامعہ الہٰ آباد میں انگریزی کے پروفیسر تھے اور وہ لاہور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند (موجودہ لاہور پنجاب، پاکستان) میں خوب چند ڈگری کالج میں نفسیات کی معلمہ تھیں۔ اس جوڑے نے 1941ء میں الہ آباد میں شادی کی۔ تیجی بچن کے دو بیٹے ہیں امیتابھ بچن اور اجیتابھ بچن۔ امیتابھ بچن ایک بالی وڈ اداکار [4] جن کی بیوی جیا بچن بھی ایک اداکارہ اور رکن پارلیمان بھی ہیں۔
تیجی بچن تقریباً پورے 2007ء کے لئے لیلاوتی اسپتال میں تھیں اور ان کی حالت خراب ہونے کے بعد نومبر 2007ء میں انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔ [5] وہ طویل علالت کے بعد 21 دسمبر 2007ء کو 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ [6]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "Teji Suri Bachchan | The Asian Age Online, Bangladesh". The Asian Age (انگریزی میں). Retrieved 2020-02-22.
- ↑ "Teji Bachchan: Indira's friend"۔ Sify۔ 2015-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-21
- ↑ India، Frontier (13 جنوری 2011)۔ "Amitabh Bachchan reminisenses his mothers lohri festival stories"۔ in.com۔ ص 1۔ 13 جولائی 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2011
- ↑ "Amitahb Bachchan"۔ IMDb۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-10
- ↑ "Amitabh's mother Teji Bachchan hospitalised"۔ Express India۔ 2006-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-21
- ↑ "Teji Bachchan passes away"۔ Indiatimes۔ 21 دسمبر 2007۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-21
- 1914ء کی پیدائشیں
- 12 اگست کی پیدائشیں
- فیصل آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2007ء کی وفیات
- 21 دسمبر کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- 1917ء کی پیدائشیں
- بچن خاندان
- برطانوی پنجاب کے بھارتی آزادی کے فعالیت پسند
- بھارتی سکھ
- بھارتی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پاکستانی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پنجابی شخصیات
- فیصل آباد کی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات
- مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- مہاراشٹر کی خواتین سیاست دان
- ہندوستان کی آزادی کی خواتین فعالیت پسند
- ہندوستان کی آزادی کے فعالیت پسند از پاکستان