مندرجات کا رخ کریں

حصولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حصولی (acquired) کا لفظ سائنس اور بالخصوص طب و حکمت میں ایک ایسی کیفیت یا کردار یا رویۓ یا مرض کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جو کسی جاندار میں پیدائشی طور پر موجود نہیں ہو بلکہ اس کو اس جاندار نے پیدا ہونے کے بعد یا تو سیکھا ہو یا اپنے ماحول سے حاصل کی ہو۔ جبکہ پیدائشی طور پر موجود ہو تو اس کیفیت یا خاصیت کو خلقی (innate) کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]