مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere/وثق 9

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رجاء وطلب

[ترمیم]

السلام عليكم ارجوا منكم ترجمة صفحة علي بن أبي طالب بلخي للغة الاردية من النسخة العربية كونها تضيف معلومات غنية للموسوعة مع المحبة د. عمار جمال الكندي (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@د. عمار جمال الكندي: Will do, but i am little bit busy now (making other articles). Thanks — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:33، 19 اگست 2018ء (م ع و)
@د. عمار جمال الكندي:، YesY تکمیل علی بن ابی طالب البلخیبخاری سعید تبادلہ خیال 11:49، 25 اگست 2018ء (م ع و)

صفحہ کو محفوظ کرنا!!!

[ترمیم]

کسی صفحہ کو محفوظ کیسے کرتے ہیں؟ میں میرسل صفحہ کو کرنا چاہتا ہوں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03، 25 اگست 2018ء (م ع و)

صفحہ کو اس صورت میں محفوظ کیا جاتا ہے جب اس میں تخریب کاری ہو رہی ہو یا خدشہ ہو۔ فی الحال تو مجھے ایسا کچھ دکھائی نہیں دیا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:17، 25 اگست 2018ء (م ع و)

سرکار فلم

[ترمیم]

سرکار (2018ء فلم) کو محفوظ کرنا ہے۔ مدد کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37، 25 اگست 2018ء (م ع و)

مدد کریں

[ترمیم]

2018ء کی پاکستانی فلموں کی فہرست صفحے کے مئی سے اگست والے خانے میں تھوڑی غلطی ہوگئی ہے، براہ کرم خود دیکھ کر درست کردیں۔ مہربانی کرکے جلدی کریں تاکہ میں اس میں تخریب کاری کر سکوں۔ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:20، 26 اگست 2018ء (م ع و)

یہودیت میں شادی

[ترمیم]

عگونہ اور گت بھی شامل کر سکتے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:13، 27 اگست 2018ء (م ع و)

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 08:40، 27 اگست 2018ء (م ع و)

مدد کریں!

[ترمیم]

کسی صفحہ کو کیسے حذف کرتے ہیں، میں نے غلطی سے بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کا نعیم لبدل صفحہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم تخلیق کردیا اسے حذف کردیں۔ شکریہ۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:48، 27 اگست 2018ء (م ع و)

حذف کی ضرورت نہیں رجوع مکرر بنا دیا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:00، 27 اگست 2018ء (م ع و)

نظر کرم

[ترمیم]

میں نے 2018ء ایشیا کپ صفحہ کی ساری ترمیم کردی ہے آپ ایک بار نظر ڈال لیں کہ کہیں کوئی غلطی تو نہیں، صفحہ کا نام 2018ء ایشیا کپ سے تبدیل کرکے 2018ء ایشیاء کپ رکھ دیں، صفحہ پر تصویر اپلوڈ نہیں ہورہی اسے اپلوڈ کردیں نیز زمرہ بندی کردیں۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:15، 27 اگست 2018ء (م ع و)

نظر کرم!

[ترمیم]

میں نے 2018ء مردوں کا ہاکی عالمی کپ صفحے پر پوری تخریب کاری کردی ہے۔ آپ دیکھ لیں کہیں کوئی غلطی تو نہیں اور ساتھ میں تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 28 اگست 2018ء (م ع و)

عالی جناب تخریب کاری کا مطلب ہوتا ہے Vandalism :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 05:31، 28 اگست 2018ء (م ع و)

صارف نام تبدیل کرنا

[ترمیم]

صارف نام کیسے تبدیل کرتے ہیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50، 28 اگست 2018ء (م ع و)

یہاں پر۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 10:07، 28 اگست 2018ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ

[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ٹائیگر ترمیمی دوڑ کیا ہے؟ اس میں حصہ کیسے لیتے ہیں؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:34، 28 اگست 2018ء (م ع و)

یہ ختم ہو چکا ہے۔ دوبارہ شروع ہو گا تو مطلع کر دیں گے۔ شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:35، 28 اگست 2018ء (م ع و)

ترمیمی دوڑ

[ترمیم]

کیا کوئی اور ایسا مقابلہ چل رہا ہے اردو ویکیپیڈیا پر۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:48، 28 اگست 2018ء (م ع و)

نہیں ایسا کوئی مسابقہ نہیں چل رہا، مگر عن قریب نومبر یا اکتوبر میں ایشیائی مہینہ کا مقابلہ ہو گا۔ آپ کی دلچسپی دیکھ کر نہایت خوشی ہوئی۔ نیک تمنائیں :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:51، 28 اگست 2018ء (م ع و)

کر��ٹ عالمی کپ 2019ء

[ترمیم]

میں نے کرکٹ عالمی کپ 2019ء میں مقام کے خانے میں ترمیم کی ہے۔ براہ مہربانی اسے اردو میں مترجم کردیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:25، 28 اگست 2018ء (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون

[ترمیم]
ستارہ برائے منتخب مضمون
یہودیت میں شادی کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00، 29 اگست 2018ء (م ع و)

مدد کریں۔

[ترمیم]

تبادلہ خیال پر ہوئی باتوں کو وسق میں کیسے محفوظ کرتے ہیں؟ براہ مہربانی کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟ میں غلط ترمیم کردی ہے اسے رد کرکے وسق بنا دیں۔ شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:09، 29 اگست 2018ء (م ع و)

آرکائیو کرنے کی ضرورت تب پڑتی ہے جب گفتگو بہت زیادہ ہو گئی ہوں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:28، 29 اگست 2018ء (م ع و)

اچھا جو میں نے غلط ترمیم کی ہے۔ اسے تو رد کردیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:31، 29 اگست 2018ء (م ع و)

زمرہ بندی

[ترمیم]

میں نے نانی (اداکار) صفحہ تخلیق کیا ہے۔ براہ مہربانی زمرہ بندی کردیں۔شکریہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 30 اگست 2018ء (م ع و)

مدد کریں!!!

[ترمیم]

نانی (اداکار) میں فلموگرافی کے خانے میں، میں نے اداکار کے خانے میں جو ترمیم کی ہے وہ پروڈیوسر کے خانے میں شائع ہورہی ہے۔ مدد کریں!!! حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:00، 30 اگست 2018ء (م ع و)

@Haseebahmad1087: اداکار والا پھر سے انگریزی سے کاپی کر کے پیسٹ کریں اور اس بار بغیر کچھ کاٹے اس کا مکمل ترجمہ کریں، تو مسئلہ سلجھ جائے گا شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 15:51، 30 اگست 2018ء (م ع و)

واٹس ایپ نمبر

[ترمیم]

کیا آپکا واٹس ایپ نمبر مل سکتا ہے؟ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:54، 30 اگست 2018ء (م ع و)

03401377783 — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:56، 30 اگست 2018ء (م ع و)

آپکو میسج بھیجا ہے ملاحظہ فرمائیں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:59، 30 اگست 2018ء (م ع و)

تمل لوگ

[ترمیم]

صفحہ تمل لوگ پر زمرہ بندی کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 04:43، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

کالا (2018ء فلم)

[ترمیم]

کالا (2018ء فلم) پر تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 05:20، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلمیں

[ترمیم]

سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی فلمیں صفحہ کو اردو میں مترجم کردیں جہاں تک ہوسکتا ہے۔ باقی میں کرلوں گا۔ شکریہ حسیب احمد 05:46، 1 ستمبر 2018ء (م ع و) @صارف:BukhariSaeed منتظر حسیب احمد 07:15، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

@Haseebahmad1087: YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 18:53، 2 ستمبر 2018ء (م ع و)

دوواڈا جگناتھم

[ترمیم]

دوواڈا جگناتھم پر زمرہ بندی اور تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 06:11، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

وشواروپم 2

[ترمیم]

وشواروپم 2 اور پلی (فلم) پر تصویر اپلوڈ کردیں۔ حسیب احمد 07:12، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

ننبان

[ترمیم]

ننبان پر تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 07:32، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

تھالیوا

[ترمیم]

تھالیوا پر تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 08:12، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

جیتو پاکستان

[ترمیم]

جیتو پاکستان صفحہ پر تصویر اپلوڈ کردیں۔ شکریہ حسیب احمد 17:31، 1 ستمبر 2018ء (م ع و)

؟؟؟؟

[ترمیم]

آپ نے مجھے بلاک کیوں کیا تھا؟؟؟ حسیب احمد 14:03، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)

@Haseebahmad1087: جی!! کہاں؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 14:04، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed: آپ کیا کہ رہے ہیں؟؟؟ حسیب احمد 14:06، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)
@Haseebahmad1087: میں نے آپ کو کہاں بلاک کیا تھا؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:53، 3 ستمبر 2018ء (م ع و)