تبادلۂ خیال صارف:Veritasphere
ہم سے رابطے کے لیے آپ یہاں کلک کریں۔ |
آرکائیو کی فہرست | |
---|---|
|
معذرت!
[ترمیم]@Veritasphere بعد سلامِ مسنون عرض یہ ہے کہ آپ کے صارف نام کی تبدیلی کی وجہ سے آپ کو پہچان نہیں پایا۔ میں نے غلط لکھا تھا۔ آپ کا منشا دوسرا تھا۔ بقیہ معلوم ہوا کہ ایک وہ سانچہ جس کے لیے دو ڈھائی سال سے فکر کر رہا ہوں، معلوم ہوا کہ اس کی خاصی حد تک درستی میں شعیب بھائی کے ساتھ آپ کی بھی محنت شامل ہے۔ اس کے لیے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ وہ سانچہ تھا: [[سانچہ:Sfn]]۔ اگر صفحۂ نامزدگی پر نبح بندی نہ کی گئی ہوتی؛ تو وہیں آپ سے معذرت کرتا! والسلام Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:59، 29 دسمبر 2024ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:59، 29 دسمبر 2024ء (م ع و)
- محترم برادر،
- آپ کی معذرت قبول ہے اور میں آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے اپنی غلط فہمی کو دور کیا۔ ہمیں زندگی میں ایک دوسرے کی غلطیوں کو سمجھنا اور ان پر تحمل سے ردعمل دینا چاہیے۔ آپ کا یہ مثبت رویہ اور دیانتداری قابل ستائش ہے۔ اللہ ہم سب کو اپنی رہنمائی عطا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک اور افہام و تفہیم کے ساتھ پیش آنے کی توفیق دے۔ ساری محنت حضرت شعیب ناگپوری مدظلہ کی ہے ہمارے تو وہ راہ نما ہیں، ورنہ ہمیں یہ سب کہاں آتا۔ اللہ ان کا سایہ ویکیپیڈیا پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین... بورکت–۔— ویریتاس تبادلہ خیال 14:14، 29 دسمبر 2024ء (م ع و)
حوالہ کے متعلق
[ترمیم]السلام علیکم، امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ حماد بھائی آپ کو فعال دیکھ کر خوشی ہوئی۔ کیا کوئی ایسا سانچہ ہے جس سے ویب حوالے الگ اور کتابی حوالے الگ نظر آئے؟ میں صفحہ پروین شاکر میں کوشش کر رہا ہوں لیکن سب ایک ساتھ ہے۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01، 30 دسمبر 2024ء (م ع و)
- وعلیکم السلام،
- اگر آپ مکلی قبرستان کا صفحہ ملاحظہ کریں تو آپ دیکھیں گے کہ میں نے وہاں ویب حوالہ جات اور کتاب کے حوالہ جات کو الگ الگ درج کیا ہے۔ آپ اسی طرز کو اختیار کرتے ہوئے اپنے مطلوبہ صفحے پر یہ کام انجام دے سکتے ہیں۔ اگر مزید رہنمائی درکار ہو تو ضرور بتایے۔ نیک خواہشات— ویریتاس تبادلہ خیال 18:12، 30 دسمبر 2024ء (م ع و)
- بہت شکریہ۔ کوشش کرتا ہوں۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31، 30 دسمبر 2024ء (م ع و)
سانچہ میں نقص
[ترمیم]السلام علیکم، امید کرتا ہوں آپ خیر و عافیت سے ہوں گے۔ شمیم آرا یا ساوتری بائی پھلے دونوں صفحات کے سانچہ خانہ معلومات میں دیکھیں گے تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ پیشہ پیرامیٹر میں گڑ بڑ ہے۔شاید دیگر صفحات بھی متاثر ہوں۔ یہ بھی چیک کر لیں. اس کی وجہ سے پورا سانچہ خراب ہو گیا ہے حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:38، 3 جنوری 2025ء (م ع و)
- وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
- آپ کے سوال کا بغور جائزہ لینے کے بعد یہ واضح ہوا کہ موجودہ مسئلہ ویکی پیڈیا کے سانچہ خانہ معلومات میں موجود "پیشہ" (occupation) کے پیرامیٹر سے جڑا ہوا ہے۔ مسئلہ بنیادی طور پر اس وقت پیش آتا ہے جب سانچہ ایک شخصیت کے "پیشہ" کو جنس کے مطابق ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
- تفصیل
- ویکی ڈیٹا میں "مرد" اور "عورت" کے پیشوں کے لیبل پہلے سے درست طور پر معین ہیں، مثلاً:
- مرد کے لیے: "مصنف"، "ادیب"، "اداکار"
- عورت کے لیے: "مصنفہ"، "ادیبہ"، "اداکارہ"
- یہ لیبل مونث اور مذکر (female/male) کے لحاظ سے ترتیب وار موجود ہیں اور اپنی جگہ بالکل درست ہیں۔
- تاہم مسئلہ یہ ہے
- جب سانچہ ویکی ڈیٹا سے معلومات اخذ کرتا ہے، تو وہ دونوں لیبل (مرد اور عورت کے لیے) بیک وقت ظاہر کر دیتا ہے۔ مثلاً:
- "مصنف" اور "مصنفہ" دونوں دکھائی دیتے ہیں، حالانکہ یہ ایک غیر ضروری تکرار ہے اور متعلقہ شخصیت کے لیے الجھن پیدا کرتی ہے۔
- یہ مسئلہ ویکی ڈیٹا کے اندر کسی تکنیکی خامی یا لیبل کی ترتیب کی خرابی سے نہیں جڑا، بلکہ یہ خالصتاً سانچے کی اندرونی کوڈنگ یا اس کے الگورتھمک عمل کی پیچیدگی کا نتیجہ ہے۔
- ممکنہ وجوہات
- سانچے میں جنس کی درست جانچ (gender detection) کا نظام مؤثر طریقے سے نافذ نہیں ہے۔
- سانچے کا کوڈ مرد اور عورت کے لیبلز میں فرق کرنے کے بجائے دونوں کو ظاہر کر رہا ہے۔
- مجوزہ حل
- 1. سانچے کی کوڈنگ میں ترمیم:
- سانچے میں ایک مشروط منطق (conditional logic) شامل کی جائے جو جنس کے مطابق صرف متعلقہ پیشے کو ظاہر کرے۔
- اگر جنس "مرد" ہو، تو صرف "مصنف" دکھایا جائے۔
- اگر جنس "عورت" ہو، تو صرف "مصنفہ" دکھایا جائے۔
- 2. تجربہ کار تکنیکی صارفین سے رابطہ:
- اس مسئلے کی درستی کے لیے اردو ویکیپیڈیا کے تکنیکی ماہرین کی مدد حاصل کرنا لازمی ہے، جو سانچے کے کوڈ کو بہتر بنا سکیں۔
- میں اپنی محدود تکنیکی صلاحیتوں کے باوجود اس مسئلے کو سمجھنے اور اس کا تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ تاہم اس کی حتمی اصلاح کے لیے ماہرین کی مداخلت ناگُزیر ہے۔ آپ کی توجہ اور سوال کا شکریہ۔ والسلام۔— ویریتاس تبادلہ خیال 17:48، 3 جنوری 2025ء (م ع و)
- مجھ کو اس بات کا علم تھا کی ویکی ڈیٹا اسم مذکر یا مونث کے حساب سے ہوتا ہے لیکن شمیم آرا یا ساوتری بائی پھلے دونوں صفحات کے سانچہ خانہ معلومات کے پیشہ پیرامیٹر میں کچھ اور معاملہ ہے۔ شمیم آرا میں پیشہ میں ربط شامل نہیں ہے بلکہ پیشہ فلمی ہدایت کارہ، ادکارہ نظر آ رہا ہے اور ساوتری بائی پھلے میں بھی پیشہ میں ربط شامل نہیں ہے وہاں پر پیشہ میں شاعر، مصنفہ نظر آ رہا۔ قابل ذکر بات یہ ہے ساوتری بائی پھلے میں پیشہ شاعر ربط شامل ہے۔حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:46، 4 جنوری 2025ء (م ع و)
- جی یہی تو کہہ رہا ہوں، جب خانہ معلومات ویکی ڈیٹا سے مذکر کے پیشہ کی معلومات اخذ کرتا ہے تو درست ہوتا ہے ، لیکن جب مونث کے پیشہ کی معلومات اخذ کرتا ہے تو خطا ہو رہی ہے۔ اس میں آپ کی مدد یترو اور عبید رضا صاحبان کرسکتے ہیں، ہم اس معاملہ میں کورے ہیں۔— ویریتاس تبادلہ خیال 16:49، 4 جنوری 2025ء (م ع و)
- شکریہ حماد بھائی- حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:59، 4 جنوری 2025ء (م ع و)
- جی یہی تو کہہ رہا ہوں، جب خانہ معلومات ویکی ڈیٹا سے مذکر کے پیشہ کی معلومات اخذ کرتا ہے تو درست ہوتا ہے ، لیکن جب مونث کے پیشہ کی معلومات اخذ کرتا ہے تو خطا ہو رہی ہے۔ اس میں آپ کی مدد یترو اور عبید رضا صاحبان کرسکتے ہیں، ہم اس معاملہ میں کورے ہیں۔— ویریتاس تبادلہ خیال 16:49، 4 جنوری 2025ء (م ع و)
- مجھ کو اس بات کا علم تھا کی ویکی ڈیٹا اسم مذکر یا مونث کے حساب سے ہوتا ہے لیکن شمیم آرا یا ساوتری بائی پھلے دونوں صفحات کے سانچہ خانہ معلومات کے پیشہ پیرامیٹر میں کچھ اور معاملہ ہے۔ شمیم آرا میں پیشہ میں ربط شامل نہیں ہے بلکہ پیشہ فلمی ہدایت کارہ، ادکارہ نظر آ رہا ہے اور ساوتری بائی پھلے میں بھی پیشہ میں ربط شامل نہیں ہے وہاں پر پیشہ میں شاعر، مصنفہ نظر آ رہا۔ قابل ذکر بات یہ ہے ساوتری بائی پھلے میں پیشہ شاعر ربط شامل ہے۔حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:46، 4 جنوری 2025ء (م ع و)
خلیفہ اور شاگرد
[ترمیم]@Veritasphere دراصل تلمیذ اور تلامذہ کے لیے دیگر متبادل ماڈیولز |student= اور |students= دونوں موجود ہیں؛ جب کہ خلیفہ و مُجاز اور خلفا کے نام سے کوئی متبادل ماڈیول نہیں ہے! اسی کے پیش نظر فعال ویکی صارفین گروپ میں ایک دن بات رکھ کر |disciple_of= کے لیے خلیفہ و مُجاز کر دیا تھا اور آج |disciples= کے لیے خلفا کر دیا۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:59، 7 جنوری 2025ء (م ع و)
- @Khaatir:، گر کل کو مثلا کسی بھکشو یا کسی بھی مذہب کے راہب یا سنت کے لیے یہ خانہ معلومات انگریزی ویکیپیڈیا سے اخذ کیا جائے تو خلیفہ اور مجاز موزوں رہے گا؟— ویریتاس تبادلہ خیال 19:04، 7 جنوری 2025ء (م ع و)
- @ویریتاس، ہم جب کسی کے خلیفہ و مُجاز کے لیے انگریزی میں ماڈیول استعمال کرتے ہیں تو disciple اور شاگرد کے لیے student=؛ مگر اردو میں ان دونوں ماڈیول کے لیے شاگرد ہی لکھا آئے تو کیا ہوگا۔ کسی صوفی کے خلیفہ و مُجاز کو شاگرد کہیں سے بھی نہیں کہا جاتا! رہی بات آپ کے سوال کی تو مسئلہ یہ ہے کہ بھکشو، راہب، سنت؛ بزرگ اور درویش کو کہا جاتا ہے؛ کسی کے چیلے، شاگرد یا خلیفہ و مُجاز کے طور پر نہیں! اس لیے میری رائے پر غور کرنا چاہیے! Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:16، 7 جنوری 2025ء (م ع و)
- ہم یہ پوچھ رہے ہیں کہ کیا اس تبدیلی سے دیگر مذاہب کی شخصیات پر فرق پڑے گا یا نہیں؟
Invitation to Participate in the Wikimedia SAARC Conference Community Engagement Survey
[ترمیم]Dear Community Members,
I hope this message finds you well. Please excuse the use of English; we encourage translations into your local languages to ensure inclusivity.
We are conducting a Community Engagement Survey to assess the sentiments, needs, and interests of South Asian Wikimedia communities in organizing the inaugural Wikimedia SAARC Regional Conference, proposed to be held in Kathmandu, Nepal.
This initiative aims to bring together participants from eight nations to collaborate towards shared goals. Your insights will play a vital role in shaping the event's focus, identifying priorities, and guiding the strategic planning for this landmark conference.
Survey Link: https://forms.gle/en8qSuCvaSxQVD7K6
We kindly request you to dedicate a few moments to complete the survey. Your feedback will significantly contribute to ensuring this conference addresses the community's needs and aspirations.
Deadline to Submit the Survey: 20 January 2025
Your participation is crucial in shaping the future of the Wikimedia SAARC community and fostering regional collaboration. Thank you for your time and valuable input.
Warm regards,
Biplab Anand