مندرجات کا رخ کریں

برلن شونوفیلد ہوائی اڈا

متناسقات: 52°22′43″N 013°31′14″E / 52.37861°N 13.52056°E / 52.37861; 13.52056
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برلن شونوفیلد ہوائی اڈا
Berlin Schönefeld Airport

Flughafen Berlin-Schönefeld
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمکالعدم
عاملFlughafen Berlin Brandenburg GmbH
خدمتبرلن
محل وقوعشونوفیلد
افتتاح15 اکتوبر 1934ء (1934ء-10-15)
بند25 اکتوبر 2020 (2020-10-25)[1][2]
بلندی سطح سمندر سے157 فٹ / 48 میٹر
متناسقات52°22′43″N 013°31′14″E / 52.37861°N 13.52056°E / 52.37861; 13.52056
نقشہ
SXF is located in برلن
SXF
SXF
برلن سے متعلق مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
07L/25R 3,600 11,811 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر12,725,937 کم 1.1%
Sources: German AIP at EUROCONTROL[3]

برلن شونوفیلد ہوائی اڈا (انگریزی: Berlin Schönefeld Airport) (سابقہ آئی اے ٹی اے: SXF، آئی سی اے او: EDDB, ETBS) جرمنی کے دار الحکومت برلن کا ثانوی بین الاقوامی ہوائی اڈا تھا۔ یہ برلن کے 18 کلومیٹر (11 میل) جنوب مشرق میں [3] ریاست براندنبورگ کے شہر شونوفیلد کے قریب واقع تھا اور برلن کی جنوبی سرحد سے متصل تھا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "EAD Basic"۔ Ead.eurocontrol.int۔ 12 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2019