باب:پنجاب (پاکستان)
باب پنجاب (پاکستان)پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان،شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ پنجاب میں بولی جانے والی زبان بھی پنجابی کہلاتی ہے۔ پنجابی کے علاوہ وہاں اردو اور سرائیکی بھی بولی جاتی ہے۔ پنجاب کا دارالحکومت لاہور ہے۔
پنجاب فارسى زبان كے دو لفظوں پنج بمعنی پانچ(5) اور آب بمعنی پانی سے مل کر بنا ہے۔اسی وجہ سے نہ ہی پنجابی کوئی قوم ہے اور نہ ہی پنجابی کوئی زبان ہے تاریخی اعتبار سے پنجاب کے تین حصے ہیں ایک یعنی مشرقی حصہ جو کہ بھارت میں ہے اور ایک مغربی حصہ جو پاکستان میں ہے۔ تیسرا جنوبی حصہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صو بہ ہے اسی وجہ سے اس کی تقسیم ضروری ہے جبکہ پاکستان کے 35% لوگ سرائیکی زبان سمجھتے اور بولتے بھی ہیں۔جبکہ پنجابی پوٹو ھاری زبانیں بولی اور سمجھی جاتیں ہیں منتخب مضمونیونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور یا جامعہ انجینئری و ٹیکنالوجی، لاہور جس کو عرف عام میں یو ای ٹی، لاہور بھی کہا جاتا ہے، پاکستان کی سب سے پرانی انجینئری یونیورسٹی ہے۔ یہ یونیورسٹی ایک سرکاری جامعہ ہے جس کا سربراہ یعنی چانسلر گورنر پنجاب ہوتا ہے۔ جبکہ انتظامی سربراہ وائس چانسلر ہوتا ہے۔ اس جامعہ میں فی الوقت 6 فیکلٹیز ہیں جن کے تحت 23 ڈیپاٹمنٹس کام کر رہے ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ملک کی چند بہترین انجینئری یونیورسٹوں میں سے ایک ہے۔ QS World University Rankings کی جانب سے 2010ء میں یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کو دنیا میں 281ویں نمبر پر قرار دیا گیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے معیار اور تحقیق کی بنیاد پر پاکستانی جامعات کی درجہ بندی 2013 کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور ہندسیات و ٹیکنالوجی کے زمرے میں دوسرے نمبر پر ہے۔ منتخب تصویربادشاہی مسجد 1673 میں اورنگزیب عالمگیر نے لاہور میں بنوائی۔ یہ عظیم الشان مسجد مغلوں کے دور کی ایک شاندار مثال ہے اور لاہور شہر کی شناخت بن چکی ہے۔ یہ فیصل مسجد اسلام آباد کے بعد پورے پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 60 ہزار لوگ نماز ادا کرسکتے ہیں۔ اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد دلی سے بہت ملتا جلتا ہے جو کہ اورنگزیب کے والد شاہجہان نے 1648 میں تعمیر کروائی تھی۔ متعلقہ ابوابچیزیں جو آپ کر سکتے ہیں
پنجابی میں ویکیپیڈیا
منتخب سوانح حیاتقائد اعظم محمد علی جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) ایک پاکستانی سیاستدان اور آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں مسلمانوں نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی، یوں پاکستان کا قیام عمل میں آیا اور آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بنے۔ سرکاری طور پر پاکستان میں آپ کو قائدِ اعظم یعنی سب سے عظیم رہبر اور بابائے قوم یعنی “قوم کا باپ“ بھی کہا جاتا ہے۔ جناح کا یومِ پیدائش پاکستان میں قومی سطح پر منایا جاتا ہے، اس دن پاکستان میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ (مزید...) پنجاب (پاکستان) خبریں
زمرہ جاتویکی منصوبےموضوعات
|
- ↑ ولی نصر مسلمانوں کے آپس کے اختلافات مستقبل میں کیا شکل اختیار کرینگے۔ (ڈبلیو، ڈبلیو، نارٹن، 2006ء)، صفحہ نمبر88-90 ISBN 0-393-32968-2
- ↑ گلیز کیپل (14 اگست، 2006)۔ "شیعہ طاقت اور مغرب"۔ امریکن پراسپیکٹس۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2008
- ↑ پاکستان پر لٹکتی مذہبی تلوار موتمر برائے خارجی تعلقات
- ↑ "غیر مذہب سے شادی، اسلام میں تفرقات, حسین حقانی
- ↑ پاکستان اور اسرائیل کی حیرت انگیز مطابقت, سہ ماہی مشرق وسطیٰ