مندرجات کا رخ کریں

استاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استاد

پیندیمبو،سیرالیون کے ایک کلاس روم میں موجود استاد
کاروبار
القابات ٹیچر، اسکول ٹیچر، مدرس، معلم
قسم پیشہ
Activity sectors تعلیم
وضاحت
استعداد متعلقہ تعلیمی سطح اور مضمون میں تعلیمی استعداد
درکار_تعلیم (ملک در ملک مختلف) تدریسی سند
شعبہ_جاتِ_ملازمت اسکول
متعلقہ_ملازمتیں پروفیسر، تعلیم، لیکچرر، اتالیق
اوسط_تنخواہ $43,009 (ریاستہائے متحدہ کے عوامی اسکولوں میں) 2006ء-2007ء اسکولی سال[1]

تعلیم میں، اُستاد یا مُعلمِ وہ ہے جو متعلم یا طالب علم کی مدد و معاونت و رہنمائی کرتا ہے۔ غرض یہ کہ درس گاہ کوئی بھی ہو، معلم کے بغیر درس گاہوں کا تقدس بالکل ایسا ہی ہے، جیسا کہ ماں کے بغیر گھر۔ ایک معلم سیکھنے کے عمل میں انتہائی موثر و مستند راہبر ثابت ہوتا ہے۔ مذکر کے لیے معلم اور مونث کے لیے معلمہ کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جمع اساتذۂ کرام ہے۔

کسی بھی معاشرے میں معلم کا کردار طرزِ معاشرت پر منحصر ہوتا ہے۔ بہت سے معاشروں میں معلم یا معلمہ کو صرف تعلیمی مضامین پڑھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تاہم ایک معلم کے فرائض میں اور بھی بہت سے چیزیں شامل ہیں جیسا کہ ہدایات، پیشہ ورانہ تربیت، سماجی بہبود کا شعور اور زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری دیگر ضروری صلاحیتیں۔ یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترم��م]
  1. "Transfer to"۔ Aft.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-31