مندرجات کا رخ کریں

ابن ہشام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابومحمد عبدالملک ابن ہشام
(عربی میں: ابن هشام ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 8ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 828ء (126–127 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  سوانح نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ،  سیرت نبوی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں سیرت ابن ہشام   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابن اسحاق

عبد الملک بن ہشام الحمیری (وفات: 7 مئی 833ء) ایک مشہور مسلم مؤرخ اور محدث تھا جو بصرہ میں پیدا ہوا اور فسطاط (قاہرہ) میں وفات پائی۔ نامور مورخ اورنحوی تھا۔ انھوں نے سیرت رسول اللہ لکھی جو سیرت ابن ہشام کے نام سے مشہور ہے۔ یہ کتاب اس نے ابن اسحاق کی کتاب المغازی و السیر کی مدد سے ترتیب دی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11956088k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. https://catalog.perseus.tufts.edu/catalog/urn:cite:perseus:author.1814 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2021