آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
Appearance
برساپارہ اسٹیڈیم | |||||
برساپارہ اسٹیڈیم | |||||
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | برساپارہ، گوہاٹی، آسام | ||||
جغرافیائی متناسق نظام | 26°08′42″N 91°44′11″E | ||||
تاسیس | 2012 | ||||
گنجائش | 40,000 | ||||
ملکیت | آسام کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
مشتغل | آسام کرکٹ ایسوسی ایشن | ||||
متصرف | آسام کرکٹ ٹیم بھارت قومی کرکٹ ٹیم | ||||
اینڈ نیم | |||||
میڈیا اینڈ پویلین اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
واحد ایک روزہ | 21 اکتوبر 2018: بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||||
پہلا ٹی20 | 10 اکتوبر 2017: بھارت بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری ٹی20 | 5 جنوری 2020: بھارت بمقابلہ سری لنکا | ||||
پہلا خواتین ٹی20 | 4 مارچ 2019: بھارت بمقابلہ انگلستان | ||||
آخری خواتین ٹی20 | 9 مارچ 2019: بھارت بمقابلہ انگلستان | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 5 جنوری 2020 |
آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم اس نام سے بہی جانا جاتاہے (ACA اسٹیڈیم اور عرفیت برساپارہ اسٹیڈیم) ہے برساپارہ، گوہاٹی، آسام، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس پورے اسٹیڈیم منصوبے کی لاگت 2300 کروڑ روپے ہے۔ اس کا افتتاح آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونووال نے 10 اکتوبر 2017ء کو کیا تھا۔ برسپارہ کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کا 49 واں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔