مندرجات کا رخ کریں

لال بہادرشاستری اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لال بہادر شاستری اسٹیڈیم
LBS Stadium
فتح میدان
لال بہادر شاستری اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامحیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
تاسیس1950
گنجائش25,000[1]
ملکیتSports Authority of Telangana State
مشتغلحیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرففتح حیدرآباد فٹبال کلب, حیدرآباد کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
Pavilion End
Hill Fort End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ19 نومبر 1955:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹدسمبر 2, 1988:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ10 ستمبر 1983:
 بھارت بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ19 نومبر 2003:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 22 جون 2014
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58136.html Lal Bahadur Shastri Stadium, Cricinfo

لال بہادر شاستری اسٹیڈیم (Lal Bahadur Shastri Stadium) جس کا سابقہ نام فتح میدان تھا حیدرآباد، تلنگانہ میں ایک فٹبال اور کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Lal Bahadur Shastri Stadium"۔ World of Stadiums۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-26

بیرونی روابط

[ترمیم]