جنید سلیم
Appearance
جنید سلیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اگست 1968ء (57 سال) پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
پیشہ | صحافی |
درستی - ترمیم |
جنید سلیم اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی صحافی اور دنیا نیوز کے پروگرام حسب حال کے میزبان ہیں۔ اس پروگرام میں سہیل احمد (عزیزی) اور ناجیہ بیگ ان کی ساتھی میزبان ہیں۔
ابتدائی زندگی
جنید سلیم 21 اگست 1968 کو پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں پیدا ہوئے۔ جامعہ پنجاب سے ذرائع ابلاغ کے شعبے میں ماسٹرز کیا۔
عملی زندگی
جنید سلیم بہت سے ذرائع ابلاغ کے شعبوں میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ وہ روزنامہ انصاف کے مدیرِ اعلیٰ ہیں اور حسبِ حال کے میزبان ہیں۔