مندرجات کا رخ کریں

2 جی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

2 جی یا "دوسری نسل" (بانگریزی: 2G یا 2-G، باردو: 2ن) ایک لاسلکی محمول ہاتف ٹیکنالوجی کی دوسری نسل (Second Generation) کو کہا جاتا ہے۔ ان معیارات کو ع ن م (GSM) معیارات کے مطابق فنستان میں متعارف کیا گیا۔[1] یہ ہندسی اشارے بعید ابلاغیات کے معیارات ہیں جنہیں 1991ء کی دہائی میں متعارف کرایا گیا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "تاریخ مشعہ لنجا"۔ 20 اپریل 2004۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-12-23

بیرونی روابط

[ترمیم]


ماقبل  محمول آواز رسائی مابعد