مندرجات کا رخ کریں

ہیلن تھامس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیلن تھامس
Helen Thomas in February, 2009

معلومات شخصیت
پیدائشی نام Helen Thomas
پیدائش 4 اگست 1920(1920-08-04)
ونچیسٹر، کینٹکی, USA
وفات جولائی 20، 2013(2013-70-20) (عمر  92 سال)
واشنگٹن، ڈی-سی
قومیت American
نسل Greek-Syrian
عملی زندگی
تعليم Wayne University
مادر علمی وین اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ White House Press Correspondent (retired)
شعبۂ عمل صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
امریکن بُک ایوارڈ (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیلن تھامس (پیدا 4 اگست 1920ء) لبنانی نژاد امریکی صحافی تھی جو 57 سال امریکی صدارتی محل میں بطور نامہ نگار تعینات رہی۔ اپنی بزرگی کے باعث امریکی صدر کی اخباری ملاقات پر پہلا سوال پوچھنے کا اعزاز اور پہلی صف میں کرسی اسے ملا کرتی تھی۔

جون 2010ء میں اسرائیل کے غزہ کے لیے امداد لے جانی والے کشتیوں پر حملے کے واقعہ کے تناظر میں ایک نجی محفل میں اس نے اسرائیل مخالفانہ فقرے کہے جس کی وجہ سے اس کی چھٹی کرا دی گئی اور اسے استعفی کہا گیا۔[1][2]

2013ء میں انتقال ہوا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. گارجین 8 جون 2010ء، "White House reporter Helen Thomas resigns after anti-Israel comments"
  2. wsws 9 جون 2010ء، "Helen Thomas ousted over anti-Zionist comments"
  3. "Helen Thomas, pioneering White House correspondent, dies aged 92"۔ گارجین۔ 20 جولائی 2013ء۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ