گھوسی
Appearance
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | Mau |
بلندی | 68 میل (223 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 35,833 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گھوسی گھوسی ہندوستان کے صوبہ اترپردیش کے ضلع مئو میں واقع ایک تحصیل ہے جس کی آبادی تقریباً٤٠٠٠٠ ہے۔[1] اسے صدر الشریعہ کا شہر اور مدینۃ العلماء بھی کہتے ہیں۔ گھوسی کا پن کوڈ 275304 ہے۔ گھوسی میں مشہور اور قدیم عمارت مدرسہ شمس العلوم جو گھوسی مدھوبن روڈ پر واقع ہے، گھوسی ریلوے اسٹیشن سے 50 میٹر دوری پر۔
دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر گھوسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|
|