گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ
Appearance
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | امرتسر، پنجاب، بھارت |
تاسیس | 1933 |
گنجائش | 16,000[1] (گاندھی اسٹیڈیم) |
ملکیت | حکومت پنجاب |
مشتغل | پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن |
متصرف | بھارت قومی کرکٹ ٹیم پنجاب کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | 12 ستمبر 1982: بھارت بمقابلہ سری لنکا |
آخری ایک روزہ | 18 نومبر 1995: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ |
بمطابق 31 مارچ 2014 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/57871.html Gandhi Sports Complex Ground, Cricinfo |
گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ (Gandhi Sports Complex Ground) امرتسر، پنجاب، بھارت میں واقع ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔