مندرجات کا رخ کریں

کوٹ رادھا کشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
بلندی193 میل (633 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسلوں کی تعداد2

کوٹ رادھا کشن ضلع قصور کاایک بڑا شہر ہے جسے 2008 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا لاہور سے 65 کلومیٹر دور ہے اور یہ قصور کا حلقہ این اے 138 ہے -اسے عرف عام میں کچی کوٹھی بھی کہا جاتا ہے۔یہ رائیونڈ سے پتوکی جانے والی سڑک پر واقعہ ہے۔

معروف شخصیات:

مہر کاشف جوشی: ٹک ٹاک کی مشہور ٹیم سبزی والے کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔