کتاب الثقات
Appearance
کتاب الثقات | |
---|---|
(عربی میں: كِتَابُ الثِّقَاتِ) | |
مصنف | ابن حبان |
اصل زبان | عربی |
موضوع | علم سوانح رجال ، علم اسماء الرجال ، شخص ، تاریخ |
درستی - ترمیم |
الثقات یہ کتاب جراح اور تعدیل پر مشتمل ایک کتاب ہے ۔ جسے مشہور محدث ابن حبان نے مرتب کیا تھا۔ امام ابن حبان نے اس میں زیادہ تر ثقہ راویان احادیث کا تذکرہ کیا ہے ۔
مصنف کا نقطہ نظر
[ترمیم]امام ابن حبان نے اپنی کتاب میں ثقہ احادیث کے راویوں کی ایک بڑی تعداد جمع کی ہے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم، تابعین اور تبع تابعین رحمہ اللہ علیہم کی سند سے روایت کرنے والوں کی تعداد 4475 سے زیادہ ہے۔ آپ نے راوی کا نام ذکر کیا، پھر اس سے کس نے روایت کیا اور کس نے اس سے روایت کیا، لیکن کتاب کے شروع میں وہ 245 سے زائد صفحات رسول اللہ ﷺ کی سیرت کے واقعات کے لیے مختص کرتے ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ الثقات لابن حيان إليك كتابي. وصل لهذا المسار في 11 نوفمبر 2015 آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین