کارتیکے
Appearance
کارتیکے कार्तिकेय | |
---|---|
جنگ اور فتح کا بھگوان بھگوانوں کا امیر | |
کارتیکے یا موروگن کی مصوری | |
واہن | مور |
ذاتی معلومات | |
والدین | |
بہن بھائی | گنیش |
بھگوان کارتیکے مختلف ناموں (موروگن، اسکند، کمار اور سبھرامن) سے جانے جاتے ہیں۔ وہ جنگ کے ایک ہندو خدا ہیں۔[1] کارتیک پاروتی اور شیو کے بیٹے اور گنیش کے بھائی ہیں۔ وہ زیادہ تر جنوبی ہند میں موروگن کے نام سے خاص کر تمل لوگوں میں پوجے جاتے ہیں۔[2][3] یہ ہندو دیوتاؤں کے فوج کے قائد ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Asko Parpola (2015)۔ The Roots of Hinduism: The Early Aryans and the Indus Civilization۔ Oxford University Press۔ ص 285۔ ISBN:978-0-19-022691-6
- ↑ James G. Lochtefeld (2002)۔ The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z۔ The Rosen Publishing Group۔ ص 655-656۔ ISBN:978-0-8239-3180-4
- ↑ Fred W. Clothey (1978)۔ The Many Faces of Murukan̲: The History and Meaning of a South Indian God۔ Walter de Gruyter۔ ص 1-2۔ ISBN:978-90-279-7632-1