مندرجات کا رخ کریں

پنڈ دادن خان

متناسقات: 32°35′18″N 73°2′41″E / 32.58833°N 73.04472°E / 32.58833; 73.04472
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنڈ دادن خان خطہ پوٹھوہار کے پراچین دور میں وجود پانے والے لفظ پنڈ جیسے پنڈی گھیب راولپنڈی پنڈی مونا پنڈ پنڈی بھٹیاں قیاس آرائی کے مطابق پنڈت سے منسوب کرکے دیہات کا نام وجود لایا گیا۔یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ مہاراجا اشوک اور سکندر اعظم کی آمد سے قبل یہ قصبہ آباد تھا۔ضلع جبی کا سب سے پہلا ڈپٹی کمشنر مسٹر ایچ کوکس( Mr H Cox ) تھا یہ کمشنر 23 ماچ 1849 ؁سے 5جولائی 9 184 ؁تک یعنی ساڑھے تین ماہ تک تعینات رہا۔ اس کے بعد دوسرا ڈپٹی کمشر مسٹر ایل بورینگ (L Bowring ) آیا یہ کمشنر یہاں 10اکتوبر1849 ؁ سے 27نومبر 1851 ؁ یعنی ایک سال اور ڈیڑہ ماہ تعینات رہا تھا۔پنڈ دادن خان کو ضلع ہیڈ کوارٹر قراردینے کی وجہ اس کی آبادی تھی۔ جہلم،پنڈدادن خان، چکوال اور تلہ گنگ تحصیلیوں میں واحد شہر پنڈدادن خان ہی تھا۔ یہ بہت آباد اور خوش حال شہر اور تجارت کا مرکز تھا۔ اس وقت جہلم شہر اتنا چھوٹا گاؤں تھا کہ یہ قابلِ ذکر تک نہ تھا


پنڈ دادن خان
شہر
پنڈ دادنخان
ٹلہ جوگیاں viewed from جلالپور شریف
پنڈ دادنخان is located in پنجاب، پاکستان
پنڈ دادنخان
پنڈ دادنخان
پنڈ دادنخان is located in پاکستان
پنڈ دادنخان
پنڈ دادنخان
پنڈ دادنخان کا محل وقوع
متناسقات: 32°35′18″N 73°2′41″E / 32.58833°N 73.04472°E / 32.58833; 73.04472
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع جہلم
حکومت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پاکستان کے رموز ڈاک49040
Number of پاکستان کی یونین کونسلیں1

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک گاؤں ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔