پرل ایئر
Appearance
پرل ایئر
پرل ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2004 | |||
ملک | ![]() |
|||
ہب | جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم ![]() |
پرل ایئر ایک ناکام ایئر لائن تھی۔ اس ایئر لائن کا اجرا جناح بین الاقوامی ہوائی اڈے, سندھ, پاکستان سے ہونا تھا۔ اس ایئر لائن کو 2004 میں حبیب علوی نے شروع کیا۔ یہ ایئرلائن مقامی شہروں میں پراوازیں کرنے کا ارادہ رکھتی تھی لیکن یہ ایئر لائن کامیاب نہ سکی۔
منصوبہ بندی کے مقامات
[ترمیم]پرل ایئر مندرجہ ذیل مقامات پر پروازوں کا اردہ رکھتی تھی:
- کراچی (جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا)
- اسلام آباد (بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا)
- لاہور (علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا)
- پشاور (باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا)