مندرجات کا رخ کریں

پرائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرائر (مؤنث پرائرس) لاطینی زبان سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا مطلب پہلا، پیشتر، ماقبل ہے۔ یہ ایک کلیسیائی خطاب ہوتا ہے۔ یہ مسیحی خانقاہی نظام میں صدر راہب یا صدر راہبہ سے نچلے درجے کا برترعہدہ دار ہوتا ہے۔