مندرجات کا رخ کریں

ٹھیٹھیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹھیٹھیہ ایک قوم ہے جو پاکستان کے علاقوں میانوالی خوشاب فیصل آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں میں آباد ہیں۔ میانوالی میں مظفرپور۔ واں بھچراں۔ میانوالی شہر میں خوشاب میں قاءد آاباد بندیال میں فیصل آباد میں بھوانہ فیصل آباد روڈ پر چک ٹھیٹھیا نوالہ میں اکچریت آباد ہے۔ مظفر پورمیں یہ قوم آباد ہے اس سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر لوگ معاشی طور پر خوش حال ہیں ملک قیصر اقبال نوجوان صحافی ہے اور ایکسپریس نیوز سے منسلک ہے آپ کی جائے پیدائش یہی علاقہ ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔