ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2019/ہفتہ 21
Appearance
- … اسکندریہ اسٹیڈیم (تصویر میں)، افریقا اور عرب ممالک کا فٹ بال کے لیے سب سے قدیم اسٹیڈیم ہے۔
- … اخبار کو عربی میں جریدہ اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا غلاف نہیں ہوتا۔
- … خشکی پر سب سے بڑا جسمانی وجود اسپائنوسارس ڈائناسور کا ہے جس کی باقیات مصر اور مراکش میں دریافت ہوئے ہیں۔
- … برطانیہ میں جو شخص ماہرِ طب حیوی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اس سے 5000 آسٹریلین پاؤنڈ تک جرمانہ وصول کیا جاتا ہے۔
- … ایئر کنڈیشن کو سب سے پہلے عباسی دور میں عربوں نے ایجاد کیا، انہوں نے بادھنج آلہ بنایا جو ہوا ٹھنڈی کرنے کا عمل کرتا تھا۔
- … سب سے پہلے ہیرے کی تلاش ہندوستانیوں نے تقریباً 4000 سال پہلے گولکنڈہ علاقے کی نہروں میں کی۔