ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1979–80ء
Appearance
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1979–80ء | |||||
نیوزی لینڈ | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 6 فروری 1980ء – 5 مارچ 1980ء | ||||
کپتان | جیف ہاورتھ | کلائیو لائیڈ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | بروس ایڈگر (241) جیف ہاورتھ (239) |
ڈیسمنڈ ہینز (339) گورڈن گرینیج (274) | |||
زیادہ وکٹیں | رچرڈ ہیڈلی (19) | جوئل گارنر (14) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جرمی کونی (53) | گورڈن گرینیج (103) | |||
زیادہ وکٹیں | رچرڈ ہیڈلی (2) | کولس کنگ (2) |
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 6 فروری 1980ء سے 5 مارچ 1980ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا، نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 1 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔ ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کی سرزمین پر اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد آرہا تھا تاہم آسٹریلیا کے دورے میں 400 رنز بنانے والے ویوین رچرڈز کمر میں درد کے ساتھ وطن واپس لوٹ گئے۔ اس کے نتیجے میں نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 کے ساتھ ساتھ واحد ون ڈے میچ بھی 1 وکٹ سے جیت لیا۔ [1] یہ سیریز امپائرنگ کے معیار کے بارے میں ویسٹ انڈین شکایات کے لیے یاد رکھی جاتی ہے، جس کی وجہ سے 3ٹیسٹ میچوں میں میدان میں کئی واقعات پیش آئے۔ یہ سیریز 1994-95ء تک کسی ٹیسٹ میچ کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی آخری شکست تھی۔
واحد ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 6 فروری 1980ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پال میک ایون اور جان فلٹن ریڈ(دونوں نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 11 فروری کو آرام کا دن تھا۔
- پیٹرویب (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا.
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 25 فروری کو آرام کا دن تھا۔
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ پانچ دنوں کے لیے شیڈول تھا لیکن مقررہ آرام کے دن کھیل کر اسے چھ تک بڑھا دیا گیا۔
- تیسرے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
- پال میک ایون (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ding-dong in Dunedin"۔ Cricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021