مندرجات کا رخ کریں

وائیڈ (کرکٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امپائر وائیڈ بال کا اشارہ کرتے ہوئے

کرکٹ میں وائیڈ (انگریزی: Wide) وائیڈ بال ایک بلے باز کو پھینکے جانے والی گیند کی ایک قسم ہے(دوسری قسم نو بال ہے) جس کا فیصلہ امپائر کرتا ہے۔ اگر امپائر یہ سمجھتا ہے کہ گیند بلے باز سے اتنی دور ہو جس کو بلے سے مارا نہ جا سکے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]