محمد عرفان
Appearance
محمد عرفان پاکستان کے ضلع چترال کے گولدور میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، ادیب اور مترجم ہیں۔ انتخاب شعراء چترال، کلیات محوی اور قصیدہ بردہ شریف کا کھوار ترجمہ کے نام سے آپ کی کتابیں شایع ہو چکی ہیں-