محقق کابلی
Appearance
محقق کابلی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 مئی 1928ء درہ ترکمن |
وفات | 11 جون 2019ء (91 سال) قم |
شہریت | افغانستان |
مذہب | اسلام |
فرقہ | شیعہ اثنا عشریہ |
فقہی مسلک | جعفریہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، عربی |
درستی - ترمیم |
آیت اللہ العظمی قربان علی محقق کابلی اثناعشری عالم دین اور افغانستان کے مرجع تھے۔ صوبہ پروان کے گاؤں ترکمن میں پیدا ہوئے تھے۔[1][2] وہ ہزارہ النسل تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Biography"۔ Ayatullah's Official website۔ 04 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2011
- ↑ Admin۔ "Muhaqiq Kabuli"۔ Islamopedia Online۔ 25 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2011