قاسم بن قطلوبغا
Appearance
قاسم بن قطلوبغا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1399ء [1][2][3] قاہرہ [4] |
وفات | سنہ 1474ء (74–75 سال)[1][2][3] قاہرہ [4] |
شہریت | سلطنت مملوک |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، الٰہیات دان [4] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] |
درستی - ترمیم |
قاسم بن قُطْلُوبُغا (Ibn- Qatlubagha) زين الدين الحنفی المصری سے بھی معروف ہیں۔
اصل نام
[ترمیم]نام اور شہرت قاسم بن قطلوبغا، لقب زين الدين، کنیت ابو العدل السودونی (اپنے والد کی نسبت سودون الشيخونی) الجمالی ہے۔
ولادت
[ترمیم]802ھ بمطابق 1399ء قاہرہ میں پیدا ہوئے۔
علمی حیثیت
[ترمیم]فقہ حنفی کے بڑے عالم ،مؤرخ،مباحث، امام ،صاحب لسان، مناظرہ کے ماہر تھے۔
تالیفات
[ترمیم]- تاج التراجم - علما احناف کے حالات۔
- غريب القرآن -
- تقويم اللسان۔ دوجلد یں
- نزھۃ الرائض في أدلۃ الفرائض۔
- تلخيص دولۃ الترك ۔
- تراجم مشايخ المشايخ۔
- تراجم مشايخ شيوخ العصر۔ نامکمل
- معجم شيوخہ
- القرأت العشر -
- الفتاوي -
- شرح مختصر المنار -
وفات
[ترمیم]ابن قطلوبغا 879ھ بمطابق 1474ء قاہرہ میں وفات پائی وہیں مدفون ہیں۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/100375057 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00319755 — بنام: Qāsim Ibn-ʿAbdallāh Ibn-Quṭlūbuġā
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2020
- ^ ا ب پ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102835489 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/181070995 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مارچ 2020
- ↑ البدر الطالع 2: 45 ،شذرات الذهب 7: 326 ،الضوء اللامع 6: 184 – 190 ،الفوائد البهية 99