فورسا
قصبہ | |
Forssan kaupunki | |
By the River Loimijoki | |
Location of Forssa in فن لینڈ | |
ملک | فن لینڈ |
علاقہ | کانتا-ہامے |
ذیلی علاقے | Forssa sub-region |
منشور | 1923 |
Town privileges | 1964 |
حکومت | |
• Town manager | Sami Sulkko |
• کثافت | 0/کلومیٹر2 (0/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EET (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | EEST (UTC+3) |
ویب سائٹ | www.forssa.fi |
فورسا (انگریزی: Forssa) فن لینڈ کا ایک بلدیہ اور قصبہ جو کانتا-ہامے میں واقع ہے۔[6] فورسا فن لینڈ کے تین بڑے شہروں یعنی ہیلسنکی، تُرکُو اور تمپیرے کے تقریباً وسط میں واقع ہے۔ یہ صوبہ جنوبی فن لینڈ کے علاقے تواستیا پراپر میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 31 اگست 2017 کی مردم شماری کے مطابق 17،201 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا رقبہ 254.38 مربع کلومیٹر ہے جس میں 4.61 مربع کلومیٹر رقبہ آبی ہے۔ آبادی کی گنجانیت 69.14 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
فورسا اپنے مشہور سالانہ اجتماعوں کے لیے مشہور ہے جن میں اگست کے پہلے اختتامِ ہفتہ پر ہونے والا ہولیات میلہ اور کاروں کے شوقین افراد کے لیے ہونے والا شمالی یورپ کا سب سے بڑا اجتماع پک نک بھی اہم ہیں۔ اس کے علاوہ سوُوی اِلتا مراتون کے نام سے فن لینڈ کا دوسرا بڑا اجتماع بھی یہاں منعقد ہوتا ہے۔ فورسا میں گھوڑا گاڑی کی دوڑ کا مشہور راستہ بھی موجود ہے۔
فورسا کا لفظ سوئیڈش زبان کے لفظ فورس سے نکلا ہے جس کا مطلب ‘تیزی سے بہتا پانی‘ ہے۔
اس شہر کی زبان فِنّش ہے۔
جڑواں شہر
[ترمیم]فورسا کے جڑواں شہروں کے نام یہ ہیں:
• سوڈیر تالیے، سوئیڈن
• سارپسبورگ، ناروے
• سٹرویر، ڈنمارک
• سرپوخوف، روس
• گوڈولو، ہنگری
• سالٹ سینٹ ماری، کینیڈا
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر فورسا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ ت "Area by municipality as of 1 جنوری 2011" (PDF) (بزبان Finnish and Swedish). Land Survey of Finland. Retrieved 2011-03-09.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ^ ا ب پ ت "VÄESTÖTIETOJÄRJESTELMÄ REKISTERITILANNE 30.11.2014" (بزبان Finnish and Swedish). Population Register Center of Finland. Retrieved 2014-12-29.
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر "Population according to language and the number of foreigners and land area km2 by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-29
- ^ ا ب "List of municipal and parish tax rates in 2011"۔ Tax Administration of Finland۔ 29 نومبر 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-03-13
- ^ ا ب پ ت ٹ "Population according to age and gender by area as of 31 دسمبر 2008"۔ Statistics Finland's PX-Web databases۔ Statistics Finland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-04-28
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Forssa"
|
|