مندرجات کا رخ کریں

فضل محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل محمد خان
تفصیل=
تفصیل=

رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


فضل محمد خان پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی حالات

[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-24 (چارسدہ-II) سے پاکستان تحریک انصاف (PTI) کی طرف سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 83,495 ووٹ حاصل کیے اور اسفند یار ولی خان کو شکست دی۔ [1]

9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے رجیم چینج کی وجہ سے عمران خان کے حکم پر سمبلی سے استعفی دیا ۔ نئی حکومت نے ارکان کی تعداد بگڑنے کے ڈر سے کئی ارکان کے استعفے منظور نہيں کیے ۔ تاہم مرحلہ وار منظور کرتے ہوئے گیارہ ارکان کے استعفی 2 اگست 2022 کو منظور کیے جن میں سے ایک فضل محمد خان بھی تھے۔بعد ازاں ان کی سیٹ پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہونے لگے تو عمران خان تمام ضمنی نشستوں میں خود کھڑے ہونے کا حیرت انگیز اقدام کا اعلان کیا ۔ [2]

بیرونی ربط

[ترمیم]

"فخر زمان خان"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2022 

مزید پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "NA-24 Result - Election Results 2018 - Charsadda 2 - NA-24 Candidates - NA-24 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018 
  2. "پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ"۔ جنگ ویب سائٹ۔ جنگ گروپ۔ 02 اگست ، 2022