فضل الرحمان (ہاکی کھلاڑی)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | پاکستانی |
پیدائش | 15 مارچ 1941 |
وفات | 9 مارچ 2023 ایبٹ آباد, خیبر پختونخواہ, پاکستان | (عمر 81 سال)
کھیل | |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
پوزیشن | Left-half |
فضل الرحمان (15 مارچ 1941ء -09 مارچ 2023ء) پاکستانی فیلڈ ہاکی کے کھلاڑی تھے۔ انھوں نے میکسیکوکے 1968 کے سمر اولمپکس میں مردوں کے فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم کا حصہ تھے۔ انھوں نے 1972ء کے سمر اولمپکس میں مردوں کے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور چاندی کا تمغا جیتنے والی پاکستانی ٹیم کابھی حصہ تھے۔ [1]
فضل الرحمان کا انتقال 9 مارچ 2023ء کو 81 سال کی عمر میں ہوا۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Fazalur Rehman Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-06
- ↑ "World Cup winner and Olympic champion Fazal-ur-Rehman passes away"۔ A Sports۔ 9 مارچ 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-09
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 15 مارچ کی پیدائشیں
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1970ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1970ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات
- پاکستان کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- 1972ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 2023ء کی وفیات
- 2023ء