غنا علی
Appearance
Ghana Ali | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جنوری 1994ء (31 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، فلم اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
اردو: غنا علی طاہر غنا علی طاہر (انگریزی: Ghana Ali Tahir) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ، فلم اور تھیٹر اداکارہ ہیں ۔ [1][2] وہ پاکستانی ڈراموں میں اپنے کام سے پہچانی جاتی ہیں ۔.[3][4] غنا علی نے جیو ٹی وی کے ڈرامے سنگدل سے کامیابی حاصل کی ۔ اس سے پہلے وہ ایک اور موسیقائی ڈراما رنگریز میں اپنی صلاحیتیں منوا چکی ہیں ۔ [5][6]
اداکاری کا دور
[ترمیم]2015 میں اپنے ڈراما کے شروعات کو وہ مشکل دور مانتی ہیں ۔ . [9] She is known for playing intense roles.[2] وہ مشکل کردار سے خود کو منوانا چاہتی ہیں ۔ .
فلم
[ترمیم]† | وہ فلمیں جو ابھی تک نہیں ریلیز نہیں ہوئی ہیں ۔ |
وہ فلمیں جو ابھی چل رہی ہیں ۔ |
سال | فلم | کردار | تبصرہ |
---|---|---|---|
Films | |||
2017 | [[رنگریز]] | صبا | پہلی فلم[10] |
2018 | [[مان جاؤ نا]] | سیلینا | [11] |
اعلان ہوگا | Kaaf Kangana † | TBA | Pre-production [12][13] |
Television | |||
2015 | عشقا وے | جیو ٹی وی | |
2016 | آپ کے لیے | عریشہ | اے آر وائی ٹی وی |
سنگدل | زوبیہ | Geo TV | |
دھڑکن | عیشا | ہم ٹی وی | |
سایۂ دیوار بھی نہيں | شیزہ | ||
بے شرم | صبا | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
احساس | مریم | Urdu 1 | |
جانثار | سارہ | ATV[14] | |
2017 | بے انتہا | زارہ | Urdu 1 |
سن یارا | تانیہ | ARY Digital | |
سویرا | سویرا | Geo TV | |
بے دردی سیّاں | بیلا | جیو ٹی وی | |
اگر تم ساتھ ہو | ماریہ | Express Entertainment | |
2018 | استانی جی | Hum TV | |
کس دن میرا ویاہ ہوگا | جیو ٹی وی | ||
2018 | سایا | ماہین | جیو ٹی وی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Arti Dani (21 اکتوبر 2017)۔ "Ghana Ali's Interview with Khaleej Times Dubai while promoting Rangreza"۔ Khaleej Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ^ ا ب Sana Lokhandwala (14 اکتوبر 2017)۔ "Ghana Ali the gutsy girl"۔ Mag The Weekly۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑
{{حوالہ خبر}}
: استشهاد فارغ! (معاونت) - ↑
{{حوالہ خبر}}
: استشهاد فارغ! (معاونت) - ↑ Anum Ahmed (9 ستمبر 2017)۔ "10 things you must know about Ghana Ali!"۔ Hum TV۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑ "Up close and personal with Ghana Ali, Pakistan's rising star who demands recognition" (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-04-15.
- ↑ Fatima Zakir. "Watch out for the 'Show Queens'". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2018-04-15.
- ↑ Fatima Zakir. "Watch out for the 'Show Queens'". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2019-01-06. Retrieved 2018-04-15.
- ↑ Fatima Zakir (6 جون 2017)۔ "Watch out for the show Queens"۔ The News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑ "GHANA ALI'S RANGREZA LOOK WILL LEAVE YOU SPEECHLESS"۔ VeryFilmi۔ 25 اگست 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑ "Cast meet up of upcoming Pakistani movie: "Maan Jao Naa""۔ سماء ٹی وی۔ 26 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26
- ↑ Ahmed Sarym (3 فروری 2018)۔ "Ghana Ali: A new kid on the block"۔ The Express Tribune۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-05
- ↑ Myra Khaled (4 فروری 2018)۔ "Ghana Ali – Our Very Own Deepika"۔ Daily Pakistan۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-05
- ↑ Hamza Rao (1 دسمبر 2016)۔ "Jaan'nisar – A compelling drama on police, urges reforms in the vital organ of the state"۔ روزنامہ پاکستان۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-11-26