علوی شاہی سلسلہ
Appearance
علوی شاہی سلسلہ Alaouite dynasty Alawite dynasty سلالة العلويين الفيلاليين | |
---|---|
ملک | مراکش |
نسلیت | مراکش |
قیام | 1631 |
بانی | Moulay Ali Cherif |
موجودہ سربراہ | محمد ششم مراکشی |
مذہب | اہل سنت مالکی |
جائیداد | مراکش |
علوی شاہی سلسلہ (انگریزی: Alawite dynasty / Alaouite dynasty) (عربی: سلالة العلويين الفيلاليين) موجودہ مراکشی شاہی خاندان ہے۔ شریف ابن علی 1631ء میں تافیلالت کا امیر بنا۔ اس کا بیٹا مولائی الرشید (1664–1672) ملک کو متحد اور پرسکون کرنے میں کامیاب رہا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox family with unknown parameters
- 1666ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا میں 1666ء کی تاسیسات
- عرب شاہی سلاسل
- علوی شاہی سلسلہ
- ہاشم خاندان
- اٹھارویں صدی کی عرب شخصیات
- انیسویں صدی کی عرب شخصیات
- سولہویں صدی کی عرب شخصیات
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- اکیسویں صدی کی عرب شخصیات
- سترہویں صدی کی عرب شخصیات
- المغربی سلاسل شاہی