عظیم الشان
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
دور حکومت | 1697 - 1712 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 15 دسمبر 1664 قلعہ آگرہ |
|||
وفات | 18 مارچ 1712 آگرہ |
(عمر 47 سال)|||
مذہب | اسلام | |||
زوجہ | بائی جاس کنور صاحبہ نواب عائشہ بیگم صاحبہ نواب گیتی آرا بیگم صاحبہ صاحبہ نزوان |
|||
اولاد | فرخ سیر | |||
والد | شاہ عالم بہادر شاہ | |||
والدہ | مہا راجکماری امریتا بائی صاحبہ | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | مغلیہ سلطنت | |||
نسل | فرخ سیر | |||
خاندان | تیموری | |||
درستی - ترمیم |
شہزادہ عظیم الشان (Prince Azim-ush-Shan) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کے دوسرے فرزند اور اورنگزیب عالمگیر کے پوتے تھے، جن کے دور میں وہ 1697ء سے اپنی موت 1712ء تک بنگال، بہار اور اڑیسہ کے صوبے دار رہے۔