مندرجات کا رخ کریں

عبد الرحمان انتولے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرحمان انتولے
 

مناصب
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 جون 1980  – 12 جنوری 1982 
رکن نویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
2 دسمبر 1989  – 13 مارچ 1991 
منتخب در بھارت عام انتخابات، 1991ء  
پارلیمانی مدت نویں لوک سبھا  
معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رائے گڑ ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 دسمبر 2014ء (85 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرحمان انتولے (1929–2014) بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے پہلے مسلم وزیر اعلٰے تھے۔ وہ اندرا گاندھی اور منموہن سنگھ جیسے وزرا ئے اعظم کے کابینی وزیر بھی تھے۔

وزارت اعلٰے

[ترمیم]

انتولے جون1980سے جنوری1982تک مہاراشٹرا کے چیف منسٹر رہے۔ علاقہ کونکن میں وہ کانگریس کے ایک اہم ترین قائد شمار کیے جاتے تھے۔

پسماندگان

[ترمیم]

پسماندگان میں اہلیہ نرگس، فرزند نوید اور دختران نیلم، شبنم اور مبینہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]