مندرجات کا رخ کریں

ضلع ہٹیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
Hattian Bala
نقشہ آزاد کشمیر میں ہٹیاں ہرے نگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
نقشہ آزاد کشمیر میں ہٹیاں ہرے نگ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ملکپاکستانکے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر
رقبہ
 • کل575 کلومیٹر2 (222 میل مربع)
منطقۂ وقتپ۔م۔و (UTC+5)
تحصیلوں کی تعداد4

ہٹیاں پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں و کشمیر کے دس اضلاع میں سے ایک ہے۔ 2009 سے پہلے یہ ضلع مظفرآباد کا حصہ تھا۔ حکومت آزادکشمیرنے جہلم ویلی میں واقع ضلع ہٹیاں بالا کا نام تبدیل کر کے اس کا نام وادی جہلم کی مناسبت سے ضلع جہلم ویلی رکھا جبکہ تحصیل ہٹیاں کا اصل تاریخی نام اوڑی کی نسبت سے تحصیل اوڑی رکھا گیا جو کچھ عرصہ مستعمل رہنے کے بعد عوامی احتجاج کے باعث دوبارہ سے تحصیل ہٹیاں بالا کر دیا گیا۔[1]

تحصیلیں

[ترمیم]

ضلع جہلم ویلی (ہٹیاں ) کی دو تحصیلیں ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]