ضلع بٹگرام
اس ضلع كي مشهور ميواجات ميں املوک، اخروٹ اور خوبانی شامل ہیں تحریر عمر صدیق
ضلع بٹگرام | |
---|---|
بٹگرام | |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت | بٹگرام |
تقسیم اعلیٰ | ہزارہ ڈویژن |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°41′00″N 73°01′00″E / 34.68333°N 73.01667°E |
رقبہ | 1301 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1038 میٹر ، 1705 میٹر |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 21040 |
فون کوڈ | 0997 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 8224052 |
درستی - ترمیم |
خیبر پختونخوا کا ضلع۔ یکم جولائی 1993 میں ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ ضلع مانسہرہ ،ہزارہ ڈویثرن کی تحصیل تھا۔
محل وقوع
[ترمیم]محلِ وقوع کے لحا ظ سے بٹگرام کو یہ انفرادیّت حاصل ہے کہ اس کی سرحدیں ضلع کوہستان، کا لا ڈھاکہ کے قبائلی علاقہ جات اور ضلع شانگلہ، مالاکنڈ ڈویثرن سے ملتی ہیں۔ یہ ضلع دو سب ڈویثرن بٹگرام اور الائی پر مشتمل ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ان شہروں میں سے ایک ہے جہاں زیادہ تر لوگ پشتو ھندکوں اور گوجرى زبان بولتے ہیں۔
خوبصورتی
[ترمیم]یہ ضلع اپنی خوبصورتی بلند و بالا چوٹیوں، گھنے جنگلات، زرخیز میدانی علاقوں، گنگناتی چشموں اور ندیوں کے بدولت دُنیا بھر میں مشہور ہے۔ چونکہ بٹگرام ضلع کا قلمرو کی اکثریتدیہاتی ہے لہٰذالوگوں کا زیادہ تر دارو مدار زراعت اور جنگلات پر ہے۔ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہر بری طرح متاثر ہوا۔
شماریات
[ترمیم]بٹگرام ضلع کا کُل رقب1301 مربع کلومیٹر ہے۔
یہاں فی مربع کلومیٹر 366 افراد آباد ہیں
سال 2017 مردم شماری کے مطابق ضلع بٹگرام کی أبای476612 ہے۔ہارون رشید شنگلی بالا۔
دیہی آبادی کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
کُل قابِل کاشت رقبہ 24170 ھیکٹیرزھے[2] ضلع بٹگرام میں مختلف قومیں آباد ہیں جن میں اعوان السادات شیرازی،دیشان، پنجغول،سادات،اخونخیل،دودال،ارغوشال،گجر اور دیگر کئی قابل ذکر ہیں
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ ضلع بٹگرام في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ حکومت صوبہ خیبر پختونخوا کا سرکاری موقع جال http://www.nwfp.gov.pk/ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nwfp.gov.pk (Error: unknown archive URL)