صیفی بن قیظی
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صیفی بن قیظی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
صیفی بن قیظی الانصاری غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہونے والے صحابی رسول ہیں۔
ن��م و نسب
[ترمیم]صیفی بن قیظی بن عمرو بن سہل بن مخرمة بن قلع بن حریش بن عبد الأشهل الأنصاري انصار کے قبیلے بنی عبد الاشہل کے فرد ہیں۔ اس لیے انھیں انصاری ، اشہلی لکھا جاتا ہے۔ آپ حباب بن قیظی کے بھائی [1]ابو الہیثم بن تیہان کے ہمشیر زادے ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام صعبہ بنت تیہان بن مالک ہے۔ غزوۂ احد میں ضرار بن خطاب کے حمل�� کے نتیجے میں آپ نے جامِ شہادت نوش کیا۔[2]