صارف:Mohibalvi
Appearance
محب علوی صارف کی دلچسپیاں
یہ صارف ویکی منصوبہ ایشیائی مہینہ میں شریک ہے۔ |
یہ صارف ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات کا حامی ہے۔ |
چوبیس برس لاہور میں گزارنے کے بعد چھ برس اسلام آباد میں کمپیوٹر مشقت کی۔ انگلینڈ اور نیو انگلینڈ میں قیام کے بعد چند برس سے گھر واپسی ہو چکی ہے۔
بیرونی سفر
[ترمیم]2005 میں HSMP کی بنیاد پر انگلینڈ جانا ہوا مگر دل نہ لگنے کی وجہ سے واپسی ہو گئی ۔ نیویارک میں سات سال قیام رہا۔